برکاتُ الدُّعا — Page xlii
اِس کے بعد میاں عطا محمد صاحب نے خاموشی اختیار کی۔مگر ان کا یہ سوال دریافت کرنا اس لحاظ سے خیر وبرکت کا موجب ہوا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس کا جو جواب رقم فرمایا وہ بہت سے طالبانِ حق کی ہدایت اور قلبی اطمینان کا باعث ہوا۔خاکسار جلا ل الدین شمس ژژژ