ایّام الصّلح — Page 363
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۳۶۳ امام الصلح بیچ یہی ہے کہ یہ تمام ہدایتیں محض رعایا کے فائدے کے لئے تجویز ہوئی ہیں اور ایک قسم کی مدد بھی ہے کہ نیک چلنی اور نیک بختی اختیار کر کے اس بلا کے دُور کرنے کے لئے خدا تعالیٰ سے دُعائیں کریں تا یہ بلا رُک جائے یا اس حد تک نہ پہنچے کہ اس ملک کو فنا کر دیوے۔ یاد رکھو کہ سخت خطرہ کے دن ہیں اور بلا دروازے پر ہے۔ نیکی اختیار کرو۔ اور نیک کام بجالاؤ۔ خدا تعالی بہت علیم ہے۔ لیکن اس کا غضب بھی کھا جانے والی آگ ہے اور نیک کو خدا تعالیٰ ضائع نہیں کرتا۔ مَا يَفْعَلُ اللَّهُ بِعَذَابِكُمْ اِنْ شَكَرْتُمْ وَآمَنتُمْ بترسید از خدائے بے نیاز و سخت تمہارے نه پندارم کہ بد بیند خدا تر سے نکو کارے مرا باور نه می آید که رسوا گردد آن مردے که می ترسد ازاں یارے کہ غفا رست وستارے گر آں چیزے کہ می بینم عزیز اں نیز دیدند ز دنیا تو بہ کر دندے بچشم زار و خونبارے خور تاباں سیه گشت است از بدکاری مردم ز میں طاعوں ہمی آرد پنے تخویف وانذارے به تشویش قیامت ماند ایس تشویش گر بینی علاجے نیست بہر دفع آں جو حسن کردارے نشاید تافتن سرزاں جناب عزت و غیرت که گر خواهد کشد در یکد مے چوں کرم بیکاری من از همدردی است گفتم تو خود ہم فکر کن بارے خرداز بہرائیں روز ست اے دانا و ہشیارے تاریخ طبع اشتبار هذا ۶ ؍ فروری ۱۸۹۸ء النساء: ۱۴۸