آسمانی فیصلہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 380 of 598

آسمانی فیصلہ — Page 380

روحانی خزائن جلد ۴ ۳۸۰ نشان آسمانی صفحه ۲ ٹائٹل بار اول اطلاع بخدمت جمیع احباب ہر ایک دوست کی خدمت میں جو یہ رسالہ نشان آسمانی روانہ کیا جائے تو سمجھ لینا چاہئے کہ یہ قیمت پر بھیجا گیا ہے اور جہاں تک ممکن ہو بلا توقف قیمت اس کی جو تین آنے ہے اور محصول ڈاک آدھا آنہ ہے یعنی کل ۶/۳ پائی بذریعہ منی آرڈر روانہ کردیں تا دوسرے رسالہ دافع الوساوس کے لئے سرمایہ جمع ہو جاوے اور جو صاحب اور نسخے خریدنا چاہیں وہ بھی اطلاع بخشیں تا جس قدر طلب کریں بھیجے جائیں۔ والسلام على من اتبع الهدى راقم خاکسار میرزاغلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور پنجاب یکم جون ۱۸۹۲ء