آریہ دھرم — Page 19
روحانی خزائن جلد ۱۰ ۱۹ آریہ دھرم بلا کی اسپتی کی۔ اتیاد اتہاس بھی اس بات میں پر مان ہے۔ لا منو میں ہے ادھیا؟ ۔ شلوک ۸۶-۸۱ اس باب میں پران بھی حجت ہے۔ دیکھو منوا دھیا؟ شلوک ۸۶-۸۱ تشریح دیکھو اس منتر میں جور گوید کے دسویں امنڈل کا منتر ہے آریہ صاحبوں کا پرمیشر بڑی دیا اور گر پا سے ارشاد فرماتا ہے کہ جب تم میں اولا د جنانے کی طاقت نہ رہے یا خود اولاد نہ ہو تو اپنی بیوی کو یہ کہہ دو کہ پتر لینے کے لئے کسی دوسرے شخص سے ہم بستر ہو یہ تو دید منتر تھا پھر اس کو پنڈت دیا نند نے مثالوں سے خوب ہی سجایا ہے اور پانڈوراجا کی استریوں کا نیوگ کرانا اور راجا کے جیتے جی اُن کا دوسروں سے ہم بستر ہونا خوب ہی ثابت کیا ہے پھر کیا اب بھی خاوند والی استری کا نیوگ ثابت نہ ہوا۔ پرشن۔ جب ایک دواہ ہوگا ایک پرش کو ایک استری اور ایک استری کو ایک پرش رہے گا (سوال ) جب ایک شادی ہوگی ایک مرد کو ایک عورت اور ایک عورت کو ایک مرد میسر آئے گا تب استری گزب وتی ستھر روگنی آٹھوا پرش دیر گھروگی ہو اور دونو کی یو اوستھا ہورہا نہ جائے تو اُس وقت اگر عورت حاملہ یا بیمار ہو ایسے ہی یا مرد بیمار ہو اور دونوں کی عمر جوان ہورہا نہ جائے تو پھر کیا کریں۔ 31 Ga th faale in Page 1 of (7) दीर्घ को एक पुरुष रहेगा तब स्त्री गर्भवती स्थिर रोगिणी अथवा पुरुष रोगी हो और दोनों की युवावस्था हो रहा न जाए तो क्या करें ॥ پھر کیا کریں۔ ( اثر ) اس کا پر تیو اثر نیوگ پشٹی میں دے چکے ہیں اور گر بھ وتی استری سے ایک برش سما گم ﴿۱۷﴾ (جواب ) اس کا جواب نیوگ میں گذرا اور اگر حاملہ عورت سے ایک سال تک جماع نہ کرنے کے سمے میں پرش وال استری سے نہ رہا جائے تو کسی سے نیوگ کر کے اُس کے لئے پٹر نہ کرنے کی حالت میں مرد یا عورت سے رہا نہ جائے تو کسی سے نیوگ کر کے اولاد استیارتھ پرکاش باب: ۴ مصنفہ سوامی دیانند سرسوتی ۔ ناشر