اَربعین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 474 of 615

اَربعین — Page 474

روحانی خزائن جلد ۱۷ ۴۷۴ اربعین نمبر ۴ تتمه اربعین م اس پیشگوئی مندرجہ ذیل کو جب اصل عبرانی میں دیکھا گیا تو معلوم ہوا کہ اس میں صاف پر لکھا ہے کہ جھوٹا نبی ہلاک ہو گا۔ اس لئے مناسب سمجھ کر وہ پیشگوئی عبرانی الفاظ میں اس استثناء باب ۱۸ آیت ۱۸-۲۰ طور پر جگہ لکھی جاتی ہے۔ اور وہ یہ ہے:۔ נביא אקים להם نابيا آقیم لاهيم מקרב אחתם כמוך مقریب احیهم کاموک ایک نبی میں مبعوث کروں گا ان کے لئے ان کے بھائیوں میں سے تیری مانند ונתתי و ناتتی דברי دباری בפין ודבר بفى و دبئر אליהם את اليهيم ایت اور میں دوں گا اپنا کلام اس کے مونہہ میں اور وہ سنائے گا انہیں כל کول אשר אצונו: اشیئر اصوينو והיה האיש אשר وهاياه ها ایش اشیر تمام לא جو کچھ کہ میں اسے کہوں گا اور ایسا ہوگا کہ وہ انسان ישמע אל - דברי جو אשר ידבר בשמי لو يشمع ال دبرے اشير يدبير بشمے نہ سنے گا ان باتوں کو جو وہ کہے گا میرے نام سے אנכי אדרש מעמו אך הנביא אשר آنوکی ایدروش مے عمو اک هنابيا اشیر میں اس کا حساب اس سے لوں گا لیکن وہ نبی יזיד לדבר דבר جو يازيد لدبير دابار בשמי את بشمی ایت אשר לא اشیر لو ایسی شرارت کرے کہ کوئی کلام میرے نام سے کہے جو کہ میں نے اسے حکم نہیں دیا ا يوسف : ۵۲