اَربعین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 331 of 615

اَربعین — Page 331

روحانی خزائن جلد۱۷ ۳۳۱ کہ زمانہ نے اس قسم کے پہلے کبھی نہیں دیکھے۔ نہ which there has been no parallel دنیا کی تواریخ میں اس کی مثال ملتی ہے اور نہ کلیسیا کی تواریخ میں ۔ اس واقعہ عظیمہ کے وقوع پر دنیا اور مذہب ہر دو میں ایک تغیر عظیم پیدا ہوگا۔ وہ واقعہ ہمارے خداوند یسوع مسیح کے دوبارہ آنے کا ہے۔ قوت اور جلال کا آنا۔ کیا کوئی عقل والا اس بات میں شک کر سکتا ہے کہ یہ نشانات بلاریب یقیناً اس بات کی خبر دیتے ہیں کہ اب انجام آیا کھڑا ہے۔ نشانات پورے ہو گئے ہیں ۔ وہ پشت آگئی ہے۔ مسیح کا آنا بہت ہی قریب ہے۔ کیسا ہی شان و شوکت اور جلال کا وقت آتا ہے۔ کسی قدر یہ خیال بھی بعض لوگوں کے درمیان either in the history of the church or the world۔ One of the greatest changes to both hangs upon this great event۔ It is the coming of the Lord Jesus Christ the second time in power and glory۔۔ Can anyone reasonably doubt that these signs are not a sure and certain warning that the end draweth on apace۔۔ The signs are fulfilled, that generation has come۔ Christ's coming is at hand, glorious anticipation! glorious future!۔۔ IMA The impression prevails to some پھیلا ہوا ہے کہ جو لوگ مسیح کے جلد آنے کی extent that he who teaches that تعلیم دیتے ہیں وہ لوگوں کو ڈراتے ہیں ۔ اگر Christ is soon coming is acting the یہ صحیح ہے تو خود بڑا استاد یسوع مسیح اس تعلیم role of alarmist۔