انجام آتھم — Page 377
اس فرقے کے لاکھوں انسان یورپ اور امریکہ میں موجود ہیں ۴۲ مشرک و موحد فرقہ کے درمیان مباحثہ ۳۹،۳۲۲ یہودیت ۴۰،۴۱،۴۵ یہود گواہی دیتے ہیں کہ تثلیث کی تعلیم ہمیں نہیں ملی ۵ اگر یہود کو خبر دی جاتی کہ خدا عورت کے پیٹ سے پیدا ہونے والا ہے تو انکار نہ کرتے ۶ ان میں ایسا فرقہ نہیں جو تثلیث کا قائل ہو ۴۲ یہود نے ایلیا کی پیشگوئی کی تاویل پر مسیح کی تکفیر کی ۱۲۸ یہودیوں پر واویلا یسوع کے کلام میں آیا ہے ۳۲ یسوع نے یہودی استادسے توریت پڑھی ۲۹۰ح یسوع کایہود کے علماء کوسانپ اور سانپ کے بچے کہنا ۴۱