انجام آتھم — Page 325
۳۲۵ ضمیمہ رسالہ انجام آتھم روحانی خزائن جلد ۱۱ از قریه کدعه باشد - قال النبي صلى الله عليه وسلم يخرج المهدى من قرية يقال لها كدعه ويصدقه ٢١ الـلـه تعالى ويجمع اصحابه من اقصى البلاد على عدة اهل بدر بثلاث مائة وثلاثة عشر رجلا ومعه صحيفة مختومة (اى مطبوعة ) فيها عدد اصحابه باسمائهم وبلادهم و خلالهم یعنی مهدی اس گاؤں | سے نکلے گا جس کا نام کدعہ ہے ( یہ نام دراصل قادیان کے نام کو معرب کیا ہوا ہے) اور پھر فرمایا کہ خدا اس مہدی کی تصدیق کرے گا۔ اور دور دور سے اس کے دوست جمع کرے گا جن کا شمار اہل بدر کے شمار سے برابر ہوگا۔ یعنی تین سو تیرہ ہوں گے۔ اور ان کے نام بقید مسکن و خصلت چھپی ہوئی کتاب میں درج ہوں گے۔ اب ظاہر ہے کہ کسی شخص کو پہلے اس سے یہ اتفاق نہیں ہوا کہ وہ مہدی موعود ہونے کا دعوی کرے اور اس کے پاس چھپی ہوئی کتاب ہو جس میں اس کے دوستوں کے نام ہوں ۔ لیکن میں پہلے اس سے بھی آئینہ کمالات اسلام میں تین سو نام درج کر چکا ہوں اور اب دوبارہ اتمام حجت کے لئے تین سو تیرہ نام ذیل میں درج کرتا ہوں تا ہر یک منصف سمجھ لے کہ یہ پیشگوئی بھی میرے ہی حق میں پوری ہوئی۔ اور بموجب منشاء حدیث کے یہ بیان کر دینا پہلے سے ضروری ہے کہ یہ تمام اصحاب خصلت صدق و صفار رکھتے ہیں اور حسب مراتب جس کو اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے بعض بعض سے محبت اور انقطاع الی اللہ اور سرگرمی دین میں سبقت لے گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی رضا کی راہوں میں ثابت قدم کرے۔ اور وہ یہ ہیں۔ ا۔ منشی جلال الدین صاحب پنشنز سابق میر منشی | ۱۶ - مولوی غلام علی صاحب ڈپٹی رہتاس۔ جہلم | ۳۰۔ میاں جمال الدین سیکھواں گورداسپور معہ اہلبیت رجمٹ نمبر۱۲ موضع بلانی کھاریاں ضلع گجرات ۱۷۔ میاں نبی بخش صاحب رفوگر ۔ امرتسر ۳۱ ۔ میاں خیر الدین / ۲ - مولوی حافظ فضل دین صاحب "/ ۱۸۔ میاں عبدالخالق صاحب "/ ۳۲۔ میاں امام الدین را ۱۹۔ میاں قطب الدین خان صاحب مس گر در ۳۳۔ میاں عبدالعزیز پٹواری "/ "/ "/ ۳۔ میاں محمد دین پٹواری بلانی ۴۔ قاضی یوسف علی نعمانی معہ اہل بیت تشام حصار ۲۰ ۔ مولوی ابوالحمید صاحب حیدر آباد دکن ۳۴۔ منشی گلاب دین۔ رہتاس ۔ جہلم ۵ ۔ میرزا امین بیگ صاحب معہ اہل بیت بہالوجی جیپور ۲۱ ۔ مولوی حاجی حافظ حکیم نوردین نب معہ ہر دو ۳۵۔ قاضی ضیاء الدین صاحب۔ قاضی کوئی ۶۔ مولوی قطب الدین صاحب ۔ بدوملی۔ سیالکوٹ زوجہ۔ بھیرہ ضلع شاہ پور ۳۶۔ میاں عبداللہ صاحب پٹواری سنوری // ے منشی روڑ ا صاحب۔ کپور تھلہ ۲۲۔ مولوی سید محمد احسن صاحب امروہہ ۔ ضلع مراد آباد ۳۷۔ شیخ عبدالرحیم صاحب نومسلم سابق لیس ۲۳ - مولودی حاجی حافظ حکیم فضل دین صاحب معدہ ہر دو زوجہ بھیرہ دفعدار رسالہ نمبر ۱۲ چھاؤنی سیالکوٹ ۲۴۔ صاحبزادہ محمد سراج الحق صاحب جمالی نعمانی ۳۸۔ مولوی مبارک علی صاحب امام ۸ ۔ میاں محمد خاں صاحب و منشی ظفر احمد صاحب ۱۰ منشی عبدالرحمن صاحب 1 منشی فیاض علی صاحب // " ۱۲۔ مولوی عبدالکریم صاحب سیالکوٹ ۱۳ ۔ سید حامد شاہ صاحب "/ قادیانی سابق سرساوی معہ اہلبیت ۳۹۔ میرزا نیاز بیگ صاحب کلانوری ۲۵ ۔ سید نا صر نواب صاحب دہلوی۔ حال قادیانی ۴۰۔ میرزا یعقوب بیگ صاحب ۔۔۔ ۲۶۔ صاحبزادہ افتخاراحمد صاحب لدھیانوی بمعہ اہلبیت را ۴۱۔ میرزا ایوب بیگ صاحب معہ اہلبیت ۔ // ۲۷۔ صاحبزادہ منظور محمد صاحب معہ اہلبیت ۴۲۔ میرزا خدا بخش صاحب۔ جھنگ ۱۴ ۔ مولوی وزیر الدین صاحب کانگڑہ ۲۸ ۔ حافظ حاجی مولوی احمد اللہ خان معہ اہلبیت مرر ۴۳۔ سردار نواب محمد علی خاں صاحب رئیس کوٹلہ ۲۹۔ سیٹھ عبدالرحمن صاحب حاجی اللہ رکھا معہ اہلبیت مدراس ۴۴- سید محمد عسکری خان صاحب سابق اکسٹرا اسٹنٹ الہ آباد ۱۵ منشی گوہر علی صاحب جالندھر حمد سہو کتابت ہے آئینہ کمالات اسلام میں ۳۲۷ نام لکھے ہیں۔ ملاحظہ آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۶۱۶ تا ۶۳۰ - ( ناشر )