اَلھُدٰی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 294 of 822

اَلھُدٰی — Page 294

روحانی خزائن جلد ۱۸ ۲۹۰ الهدى الحالات۔ على أن أيامهم ايّام معدودة وسيزول أمرهم وإمرتهم في ان کے دن اب تھوڑے رہ گئے ہیں اور بہت جلد ان کا تانا بانا أسرع الأوقات۔ وإذا هلك سلطان الروم مثلا فلا سلطان بعده عند ادھڑ نے والا ہے۔ اور جب مثلاً سلطان روم ہلاک ہو گیا تو هؤلاء الذين رموا أحجار الآراء والله يعلم ما كتمه وما يفعله ان رائے زنوں کے نزدیک اس کے بعد کوئی اور سلطان نہیں۔ اللہ تعالیٰ جانتا ہے رأى فى الأرض ورأى في السماء ۔ فمن ذا الذي يُنبه هؤلاء۔ اسے جو خفی رکھا ہے اور جو کچھ کرتا ہے۔ ایک رائے زمین میں ہے اور ایک رائے آسمان میں ۔ ومن يوقظ النائمين ويُخبرهم من هذا البلاء۔ ولا شك أن سواب کون اُن کو جگائے اور کون سونے والوں کو بیدار کرے اور اس بلا کی خبر دے۔ أكثر هذه الملوك أسرفوا على أنفسهم وجاوزوا الحد في اس میں شک نہیں کہ اکثر بادشاہ سخت بے اعتدالی کرتے ہیں اور عیش وعشرت میں حد سے التنعم واللهنيّة۔ وجعلوا نفوسهم رهينة الفسق والكسل والمعصية۔ نکل گئے ہیں اور فسق اور کسل اور معصیت میں مبتلا ہیں۔ لا يزالون يبغون غانية من النساء ۔ ويستقرون حيلة | خوبصورت عورتوں کی تلاش میں رہتے اور ان کے وصال کے حیلے سوچتے السماء بدر الوصالها ولو بالفحشاء ۔ ويبذلون بدرة لو نزل البدر من ا رہتے ہیں خواہ ناجائز حیلے کیوں نہ ہوں اور بدرہ خرچ کرتے ہیں اگر تفانت قواهم من الفسق والفجور۔ وذهبت نضرتهم و آسمان سے اتر آوے۔ بدکاری سے ان کی قوتیں فنا ہو گئیں ہیں اور حور وقصور کی فکر میں نضارهم فى فكر النسوة والقصور۔ وترى كثيرًا منهم ۔ و زر سب جاتا رہا ہے۔ بہتوں کی تھیلیاں خالی ہو گئیں اور زور خلت