اَلھُدٰی — Page 292
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۲۸۸ الهدى الله أخزاهم فإنهم عصوا أمام أعين الله فأراهم ما أراهم وتركهم رسوا نہیں کیا بلکہ خدا نے کیا۔ اس لئے کہ خدا کی آنکھوں کے سامنے انہوں نے بے فرمانیاں فی آفات و ما نجــاهـم ووزراؤهم قوم مغشوشون۔ يأكلون کیں سو اس نے انہیں دکھایا جو دکھایا اور انہیں آفات میں چھوڑ دیا اور نہ بچایا اور ان کے وزیر أموالهم ولا يخلصون لا يـمـنـعـونـهـم مـن التـعـامــي و بد دیانت اور خائن ہیں۔ انکا مال کھاتے ہیں اور مخلص نہیں اور انہیں اندھا بن جانے اور غلطی کی التصابي۔ ويُغمضون لهم كالفطن المتغابى۔ وينضحون | طرف میل کر جانے سے نہیں روکتے اور تغافل شعار زیرک کی طرح چشم پوشی کرتے ہیں ۔ اور عنهم كالمداهن المُحابي۔ وإنهم قسمان ۔ قسم كالعقارب مداہنہ کرنے والے بیچ بیچ کر چلنے والے کی طرح ان کی حمایت اور دفاع کرتے ہیں۔ اور ان (د) وقسم كالنسوان أو نقول بتبديل البيان قسم كعمر جاهل لوگوں کی دو قسمیں ہیں کچھ تو بچھوؤں کی مانند ہیں اور کچھ عورتوں کی مانند یا دوسرے لفظوں میں ما أعطى لهم حظ من العرفان وقسم كذى غمر متجاهل لا يريدون ہم یوں کہتے ہیں کہ ایک حصہ تو وہ نادان جاہل ہیں جنہیں عرفان سے کچھ بھی بہر نہیں ملا۔ اور إلا هلاك ملوكهم كالشيطان يرون سلاطينهم يقربون حرمات ایک حصہ وہ ہیں جو جان بوجھ کر جاہل بنے ہوئے ہیں اور شیطان کی طرح اپنے بادشاہوں کی الله ومناهى الشرع۔ ثم ينددون بأنه من المباحات وليس مما ہلاکت چاہتے ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ ان کے بادشاہ خدا اور شرع کی حرام کردہ چیزوں کے نزدیک يخالف طريق الورع۔ ويُزيّنون فى أعينهم أمرا هو أقبح السيئات۔ جاتے ہیں۔ پھر بھی کہتے ہیں کہ یہ مباح چیزیں ہیں اور پر ہیز گاری کے طریق کے مخالف ويريدون أن يـجـعـلـوهـم كـالـعـجـمـاوات بل الجمادات ۔ نہیں۔ اور بدکرداریوں کو ان کی آنکھوں میں سجاتے ہیں اور ان کو چار پائے یا پھر بنانا چاہتے ہیں