اَلھُدٰی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 261 of 822

اَلھُدٰی — Page 261

روحانی خزائن جلد ۱۸ الهدى والنساء ۔ وما تصفّحت کتابی و غلطت مفرداته وتراكيبه۔ وخطأت | کلام کرتے ہو اور تم نے میری کتاب کو اچھی طرح نہیں پڑھا اور نہ ہی اس کے أفانينه وأساليبه۔ وأسخطت حسيبك وما خشيت تعذيبه وكذبت مفردات اور ترکیبوں اور انداز کلام کو غلط ثابت کر کے دکھایا اور تم نے اپنے خدا کو ناراض وأغلطت الناس۔ وخبيت واتبعت الخناس وقلت كتاب مملوّ من کیا اور اس کی سزا سے نہیں ڈرے۔ اور جھوٹ بول کر لوگوں کو دھوکے میں ڈالا ۔ الأغلاط المنكرة۔ وفي سجعه تكلّف وضعف وليس من الكلم اور شیطان کے پیچھے دوڑ پڑے۔ اور کہ دیا کہ اعجاز مسیح سخت غلطیوں سے بھری ہوئی ہے المحبّرة والمُلَح المبتكرة۔ ويوجد فيه ركاكة العجمة ۔ اور اس کے مجمع میں بناوٹ ہے اور لطیف کلام نہیں ہے اور اس کا کلام عرب کے محاورہ و حسبتك حبيبا يُريحني كنسيم الصباح فتراء يت كعدو کے خلاف ہے۔ آہ میں نے تو تجھے ایسا دوست سمجھا تھا جو مجھے نسیم سحر کی طرح راحت پہنچاتا شاكي السلاح وخلتُ أنك تهدر بصوت مبشر كالحمام۔ مگر تو سلاح پوش دشمن نظر آیا اور مجھے خیال تھا کہ تو کبوتر کی طرح پیاری مژدہ رسان فأريت وجهك المنكر كالحمام۔ وأعجبنى حدتک و شدتک (۱۳) آواز میں بولے گا مگر تو نے موت کا سا بھیانک چہرہ دکھایا۔ مجھے تمہاری اس من غير التحقيق۔ فأخذنـي مــا يأخذ الوحيد الحائر بے تحقیق تیز زبانی پر تعجب آیا اس لئے میری وہ حالت ہوئی جو اکیلے سرگرداں مسافر عند فقد الطريق۔ لكنى أسررت الأمر وقلتُ في نفسي لعله کی رستہ بھول کر ہوا کرتی ہے لیکن میں نے پھر بھی اس بات کو دل میں رکھا اور سمجھا تصحيف في التحرير۔ وما عمد إلى التوهين والتحقير۔ کہ شاید تحریر میں کوئی تبدیلی واقع ہوگئی ہو اور تو ہین اور تحقیر کا کوئی ارادہ نہ ہو۔