آئینہ کمالاتِ اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 740 of 776

آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 740

نظام الدین صحاف، میاں ۶۱۸ نظام الدین، میاں (کپور تھلہ) ۶۲۵ نظام الدین، میاں (لودھیانہ) ۶۱۹ نواب خان، منشی ۶۲۷ نواب زمیندار، چوہدری ۶۲۴ نواب شاہ، سید ۶۱۶ نواس بن سمعانؓ ۱۰۶،۱۰۷ نور احمد، حافظ ۶۱۸،۶۳۳ نور احمد مہتمم، شیخ ۶۲۷،۶۳۵ نور احمد، میاں ۶۲۷ نور احمد رئیس، شیخ ۶۲۲ نور احمد زمیندار، شیخ(گورداسپورہ) ۶۲۱،۶۳۵ نور احمد زمیندار، میاں ۶۲۴ نور احمد، قاضی ۳۱۹ نور دین، میاں،طالبعلم ۶۱۷ نور الدین، خلیفہ ۶۲۷،۶۳۲ نور الدین، میاں ۶۲۶ نور الدین اجوئی، میاں ۶۲۴ نور الدین، مولوی، حکیم ۲۹۱،۶۰۳،۶۰۶،۶۱۶، ۶۳۷ آپ کے اوصافِ حمیدہ کا ذکر ۵۸۲ آپ پر ہمدردی اسلام اس قدر غالب ہے کہ انتشار نورانیت سماوی سے مشابہ ہے ۱۸ آپ کی کتب میں پائی جانی والی خوبیاں ۵۸۳ آپ کی دو کتابوں کا ذکر اور ان کی خوبیاں ۵۸۴ اگر مولوی صاحب قرآنی معارف بیان کریں تو اس کے مقابل بٹالوی صاحب عاجز آ جائیں گے ۵۹۹،۶۰۰ جلسہ سالانہ میں آپ کی تقریر ۶۱۳ نور ماہی، میاں ۶۲۲ نور محمد صاحب زمیندار ۶۲۰،۶۳۵ نور محمد ، میاں ۶۲۰ وزیر الدین، مولوی ۶۲۹ وزیرا، میاں ۶۲۸ وکٹوریہ، ملکہ (قیصرۂ ہند) ۵۱۷ قیصرہ عادلہ کے احسانات کا تشکر ۱۹،۲۰،۵۱۷، ۵۲۰ ، ۵۲۱ مسلمانانِ ہند کے دل قیصرہ کے ساتھ ہیں ۵۳۶ زمانہ مٹ جائے گا مگر قیصرہ کا ذکر منقطع نہیں ہو گا ۵۲۸ قیصرہ کو مسلمانوں کا خیال رکھنے کی نصیحت ۵۳۵،۵۳۷ قیصرہ کے آنے سے قبل مسلمانوں کی حالت زار ۵۱۸ قیصرہ اسلام کے پروں میں سے ایک پر ہے اور آثار اسلام کی محافظ ہے ۵۲۴ ملکہ میں پائے جانے والے کمالات ۵۲۸ ملکہ کے ذریعہ مسلمانوں کے خوف کا امن میں بدلا جانا ۵۲۰ مسلمانوں کو اشاعت اسلام میں آزادی دینا ۵۲۱ قیصرہ کے قانون میں پادریوں اور مسلمانوں کے حقوق برابر ہیں ۵۲۵ ملکہ کے فیض کے آثار ۵۲۶ انگریزوں کے آنے سے قبل مسلمانوں کی حالت ۵۱۸ مسلمانوں کے بالمقابل ہندوؤں کو اعلیٰ مناصب نہ دیے جائیں کیونکہ وہ قوم ان کی غلام رہی ہے ۵۳۹ معروف امور میں قیصرہ کی نافرمانی کسی مومن مرد و عور ت کے لئے جائز نہیں ۵۲۲ قیصرہ کو اسلام کی دعوت ۵۲۹،۵۳۰ ملکہ کو اسلام کی صداقت کے دلائل دکھانے کے لئے حضرت اقدسؑ کا اپنے آپ کو پیش کرنا ۵۳۳ قیصرہ کے لئے دعا ۵۱۷، ۵۲۶،۵۳۴ ولی محمد، شیخ ۶۲۷ ولی محمد، میاں ۶۲۳ ہادی ، سید ۵۸۲ح ہادی بیگ،میرزا ۵۴۲