آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 688
اللہ تعالیٰ کا وعدہ کہ ہر صدی کے سر پر ایک شخص کو مبعوث کرے گا جو دین کو پھر سے تازہ کرے گا ۳۴۰ ایک حصہ نام کا ہر بشر کے لئے مقدر ہے چاہے تو وہ اس دنیا میں اس آگ کو قبول کر لیوے اور چاہے تو تنعم اورغفلت میں عمر گذار دے اور آخرت میں حساب دے ۱۴۵،۱۴۶ ایک دم کے لئے بھی آسمان بقدر بالشت بھی فرشتوں سے خالی نہیں رہتا ۱۰۶ بیس فرشتے مختلف خدمات کے بجا لانے کے لئے انسان کے ساتھ رہتے ہیں۔دن کو ابلیس اور رات کو ابلیس کے بچے ضرر رسانی کی غرض سے ہر دم گھات میں لگے رہتے ہیں ۸۰ تپ بھی جو مومن کو آتا ہے وہ نارِ جہنم میں سے ہے ۱۴۵ جب قیامت کے دن ایک شخص اپنی بداعمالی کی وجہ سے سخت مؤاخدہ میں ہو گا تو اللہ پوچھے گا فلاں صالح آدمی کی ملاقات کیلئے کبھی گیا تو کہے گا بالارادہ نہیں گیا تھا ۶۰۸ جس نے اپنے وقت کے امام کو شناخت نہ کیا اور مر گیا وہ جاہلیت کی موت پر مرا ۶۱۲ حضرت عبداللہ بن عمرؓ کا کہنا کہ مَیں جو کچھ آنحضرتؐ سے سنتا لکھ لیتا ۱۱۳ دجال پہلے نبوت کا دعویٰ کرے گا پھر خدائی کا ۳۴۴ شدِّ رحال ۶۰۶ کوئی ایسا انسان نہیں جس کی حفاظت کے لئے دائمی طور پرایک فرشتہ مقرر نہ ہو ۸۰ زمانہ فیج اعوج مولوی تمام لوگوں سے بدتر ہوں گے ۲۱۵ مجھ کو یونس بن متّٰی سے زیادہ فضیلت نہ دی جائے ۱۶۳ مسیح دمشق میں اترے گا ۴۵۶ ملائکہ ہر ایک شرّ سے بچانے کے لئے انسان کے ساتھ رہتے ہیں اور جب تقدیر مبرم نازل ہو تو الگ ہو جاتے ہیں ۸۰ مومن اسی دنیا میں نارِ جہنم کا حصہ لیتا ہے اور کافر جہنم میں بجبر و اکراہ گرایا جاتا ہے ۱۴۵ مومن کے لئے اس دنیا میں بہشت دوزخ کی صورت میں متمثل ہوتا ہے ۱۴۵ مہدی پیدا ہو گا اور اس کا نام میرا نام ہو گا اور اس کا خُلق میرا خُلق ہو گا ۳۴۶ میری حضرت عیسیٰ سے نصف عمر ہو گی ۴۳۱ میری مسیح سے بشدت مناسبت ہے اور اس کے وجود سے میرا وجود ملا ہوا ہے ۳۴۳ نوافل کے ذریعہ قرب الٰہی ۵۶۶ وہ قرآن پڑھیں گے مگر قرآن ان کے گلے سے نیچے نہیں اترے گا ۶۰۵ ہر ایک بندہ کے لئے ایک فرشتہ مؤکل ہے جو اس کے ساتھ ہی رہتا ہے اور اس کی حفاظت کرتا ہے ۷۹