آئینہ کمالاتِ اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 631 of 776

آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 631

روحانی خزائن جلد۵ ریاست پٹیالہ وارد بٹالہ۔ ۶۲۹ آئینہ کمالات اسلام (۳۲۴) چوہدری کریم بخش صاحب (۳۲۰) میاں محمد صاحب ولد عبد اللہ صاحب مکیریاں ۔ ضلع ہوشیار پور ۔ شیر پور ضلع فیروز پور حال وارد بھیرہ۔ (۳۲۵) غلام حسین صاحب مکیریاں ضلع (۳۲۱) سید معراج الدین صاحب بٹالہ۔ ہوشیار پور۔ (۳۲۲) میاں جان محمد صاحب طالب علم (۳۲۶) میاں میراں بخش صاحب مکیریاں بٹالہ۔ ضلع ہوشیار پور ۔ (۳۲۳) مولوی وزیرالدین صاحب مکیریاں (۳۲۷) میاں غلام رسول صاحب مکیریاں ضلع ہوشیار پور ضلع ہوشیار پور ناظرین کی توجہ کے لایق اس بات کے سمجھنے کے لئے کہ انسان اپنے منصوبوں سے خدا تعالیٰ کے کاموں کو روک نہیں سکتا ۔ یہ نظیر نہایت تشفی بخش ہے کہ سال گزشتہ میں جب ابھی فتویٰ تکفیر میاں بٹالوی صاحب کا طیار نہیں ہوا تھا اور نہ انہوں نے کچھ بڑی جد و جہد اور جان کنی کے ساتھ اس عاجز کے کافر ٹھہرانے کے لئے توجہ فرمائی تھی صرف ۷۵ احباب اور مخلصین تاریخ جلسہ پر قادیان میں تشریف لائے تھے ۔ مگر اب جبکہ فتوی طیار ہو گیا اور بٹالوی صاحب نے ناخنوں تک زور لگا کر اور آپ بصد مشقت ہر یک جگہ پہنچ کر اور سفر کی ہر روزہ مصیبتوں سے کوفتہ ہو کر اپنے ہم خیال علماء سے اس فتویٰ پر مہریں ثبت کرائیں اور وہ اور ان کے ہم مشرب علماء بڑے ناز اور خوشی سے اس بات کے مدعی ہوئے کہ گویا اب انہوں نے اس الہی سلسلہ کی ترقی میں بڑی بڑی روکیں ڈال دی ہیں تو اس سالانہ جلسہ میں بجائے