احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 549 of 597

احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 549

میں اس کی (خدا) تائیدوں کا زندہ نشان ہوں ۲۵۱ خدا تعالیٰ نے محض اپنے فضل سے مجھے ہر آگ سے بچایا اسی طرح جس طرح پر وہ اپنے رسولوں کو بچاتا آیا ہے ۲۷۱ خدا تعالیٰ نے مجھے باربار خبردی ہے کہ وہ مجھے بہت عظمت دے گا اور میری محبت دلوں میں بٹھائے گا ۴۰۹ میرے پر بہت حملے ہوئے مگر ہر ایک حملہ میں دشمن ہی ناکام رہے ہر ایک بلا کے وقت میرے خدا نے مجھے بچایا اور میرے لئے اس نے بڑے بڑے معجزات دکھلائے ۳۵۴ اللہ تعالیٰ ہر مقدمہ اور ہر بلا میں جو قوم میرے خلاف پیدا کرتی ہے مجھے نصرت دیتا ہے اوراس سے مجھے بچاتا ہے اور پھر ایسی نصرت کہ لاکھوں انسانوں کے دل میں میرے لئے محبت ڈال دی ۲۷۶ خدا تعالیٰ نے میری تائید میں نہ ایک نہ دو نہ دوسوبلکہ لاکھوں نشانات ظاہر کئے ۲۹۱ میری دس ہزار سے زائد پیشگوئیاں پوری ہوچکی ہیں جس کے لاکھوں گواہ ہیں اور مخالف ایک دو وعید کی پیشگوئیوں پر اعتراض کرتے ہیں اس طرح کسی نبی کی نبوت ثابت نہیں ہوسکتی ۴۰۸ آپ کی بعض پیشگوئیاں جو اپنے وقت پر پوری ہوگئیں ۱۹۳ آپ کے لئے الہٰی نوشتوں کا پورا ہونا اور نشانات کا ظہور ۶۴،۶۵ آپ کے حق میں نشانات کا ظہور ہونا اور سابقہ پیشگوئیاں پوری ہونا ۴،۳۶،۴۰ آپ کی تائیدو نصرت اور غلبہ کے لئے عظیم الشان پیشگوئیاں ۱۹۱ ایک لاکھ سے بھی زیادہ پیشگوئیاں اور نشان میری تائید میں ظاہر کئے گئے ۱۹۸ اللہ تعالیٰ نے وعدوں کے موافق ایک کثیر جماعت میرے ساتھ کردی ۲۵۴ آپ کے ساتھ تائیدالہٰی۔دشمنوں نے نابود کرنے کے لئے ناخنوں تک زور لگایا لیکن اللہ نے عزت دی اور دولاکھ سے زیادہ میری جماعت ہوگئی ۱۹۵ کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جس میں کوئی نہ کوئی نشان ظاہر نہ ہو ۴۱۱ حضورؑ کو پنتیس برس قبل پیشگوئی عطا کی گئی کہ ہزاروں لوگ تیری طرف رجوع کریں گے اور مدد کریں گے اور برکت پربرکت ملے گی اور بادشاہ بھی تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے ۴۱۹،۴۲۰ باوجود مخالفت کے میری جماعت کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اور اللہ کی تائیدات و نشانات ظاہر ہورہے ۸۶ لالہ ملاوامل نے جب شرمپت کے مشورہ سے اشتہار دیا کہ یہ شخص مکار ہے اس وقت جماعت کی تعداد ساٹھ ستر تھی اور تیس چالیس روپیہ ماہوارآمد تھی اب کئی لاکھ لوگ بیعت میں داخل ہیں اور مالی امداد کا دریارواں ہے ۴۲۶ ایک طرف تو خدا نے اپنے ہاتھ سے میری تربیت فرماکر اور وحی بخش کر اصلاح کے لئے کھڑا کیا دوسری طرف اس نے دل بھی تیار کردیئے ہیں جو میری باتوں کو ماننے کیلئے مستعد ہوں ۱۸۰ ایک کثیر جماعت میرے ساتھ ہے اور جماعت کی تعداد تین لاکھ تک پہنچ چکی ہے اور دن بدن ترقی ہورہی ہے اور یقیناًکروڑوں تک پہنچے گی ۲۵۰ تین لاکھ سے زائد مردوزن میرے مبائعین میں داخل ہیں اور کوئی مہینہ نہیں گزرتا جس میں دوچار ہزار اور بعض اوقات پانچ ہزار اس سلسلہ میں داخل نہ ہوتے ہوں ۲۵۸ میرے لئے یہ شکر کی جگہ ہے کہ میرے ہاتھ پرچار لاکھ کے قریب لوگوں نے اپنے معاصی اور گناہوں اور شرک سے توبہ کی ۳۹۷ ترقی کی پیشگوئی روکنے کے لئے مخالفین کا زور لگانا لیکن ناکامی ہونا ۴۲۶،۴۲۷ اس عاجز کی سچائی پر گواہی دینے کیلئے کہ تالوگ سمجھ لیں کہ میں اس کی طرف سے ہوں پانچ دہشت ناک زلزلے ایک دوسرے کے بعد کچھ کچھ فاصلہ سے آئیں گے ۳۹۵ آپ کے لئے کسوف وخسوف اور دیگر نشانات کا ظہور ۲۳۹،۲۹۲ آپ کے لئے طاعون کے نشان کا ظہور ۲۴۰ طاعون کے نشان کے بعد لوگوں کو ہوش آئی اور چند عرصہ میں دولاکھ کے قریب لوگوں نے بیعت کرلی ۲۴۰