احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 527
حضرت مولوی صاحبزادہ عبداللطیف شہید کی شہادت کے واقعات ۴۹ شیطان شر کی کشش کو شریعت اسلام شیطان کی طرف منسوب کرتی ہے ۱۷۹ آج خداکے مرسل اور شیطان کی آخری جنگ ہے ۶۵ مسیح موعود شیطان کے ساتھ آخری جنگ کرے گا جس میں خداکے مسیح کو فتح ہوگی ۱۷۸،۱۷۹ مسیح خدابن کر بھی شیطان کی آزمائش سے نہ بچ سکا اور شیطان کو خدا کی آزمائش کی جرأت ہوگئی یہ انجیل کا فلسفہ تمام دنیا سے نرالا ہے ۳۴۸ شیطان کا مسیح کے پاس آنا ایک مجنونانہ خیال ہے اکثر مجانین ایسی خوابیں دیکھاکرتے ہیں یہ مرض کا بوس کی ایک قسم ہے محقق انگریز کے مطابق شیطان آنے سے مراد شیطانی الہام ہے ۳۴۹ صحابہ رسولؓ صحابہؓ آنحضور ؐ کی محبت میں محوتھے ۲۳ انہوں نے آپ ؐ کے لئے جانیں دیں وطن چھوڑ دیئے ۴۷۲ انہوں نے دنیا پر لات ماردی اور بالکل حُبّ دنیا سے الگ ہوگئے تھے ۴۷۷ آپ ؐ کی وفات پر صحابہ کے دلوں پر سخت صدمہ تھا اور دیوانے ہوگئے تھے ۲۶۱ صحابہ کا پہلا اجماع وفات مسیح پر ہوا ۲۳ صلیب حضرت عیسیٰ کی صلیبی موت سے نجات ۲۱۹ ط،ع،غ طاعون طاعون کے عذاب کا نشان جس کی خبر قرآن کریم میں بھی موجود ہے ۴،۲۴۰،۲۹۲ پنجاب میں طاعون کا ظہور۔قرآن کریم میں اس کی خبر موجود ہے ۴ خدا نے طاعون پھوٹنے سے ۲۲برس قبل مجھے خبر دی ۴ طاعون سر پر ہے۔پس اٹھو اورتوبہ کرو اور اپنے مالک کو نیک کاموں سے راضی کرو ۱۷۴ طب/طبابت مجانین کو خوابوں میں شیطان آنا یہ مرضِ کابوس کی ایک قسم ہے ۳۴۹ عیاشی اور میخواری اور شہوات نفسانیہ کا شغل رکھنے والے انجام کار طرح طرح کی مہلک امراض میں مبتلا ہوجاتے ہیں جیسے سکتہ، فالج، رعشہ آتشک، سوزاک وغیرہ ۳۵۹ عربی زبان عربی زبان میں اوی کا لفظ ایسے موقع پر استعمال ہوتا ہے جب کسی شخص کو کسی قدر مصیبت اور ابتلا کے بعد اپنی پناہ میں لیا جائے ۹ح علامات المقربین حضرت مسیح موعود کا عربی رسالہ جس میں حضور ؑ نے فصاحت وبلاغت کے ساتھ مقربین بارگاہ الہٰی کی علامات کا ذکر فرمایا ہے ۱۰۱ علامات المامورین سیرۃ الابدال میں بیان فرمودہ مامورین اور عبادالرحمن کی علامات ۱۳۰ علماء غیر المغضوب علیھم سے ثابت ہوتا ہے کہ کسی زمانہ میں بعض علماء مسلمان بالکل علماء یہود سے مشابہ ہوجائیں گے ۱۴ ہمارے دشمن علماء مسلک یہود پر چل کر ہمیں عیسیٰ کی طرح جھٹلاتے ہیں ۹۲،۹۳ اے مولویو !اگر تمہیں خدا سے لڑنے کی طاقت ہے تو لڑو ۴۰۸ مجھے نہ ماننے والے وہ لوگ ہیں جو اپنے آپ کو علماء کہتے ہیں وہ خدائے رحمان کے دشمن ہیں ۸۵ پہلے مولوی یہ شورمچاتے تھے کہ اگر۹۹وجوہ کفر کے ہوں اور ایک وجہ اسلام کی ہو تب بھی کفر کا فتویٰ نہ دینا چاہئے اور اس کو مسلمان ہی کہو لیکن اب کیا ہوگیا ۲۵۹