احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 496 of 597

احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 496

روحانی خزائن جلد ۲۰ اسلام پھر دنیا پر قائم کروں۔ ۴۹۲ احمدی اور غیر احمدی میں کیا فرق ہے؟ یہ فرق ہے ہمارے درمیان اور ان لوگوں کے درمیان ۔ ان کی حالت وہ نہیں رہی جواسلامی حالت تھی ۔ پیشل ایک خراب اور نکھے باغ کے ہو گئے۔ ان کے دل نا پاک ہیں اور خدا تعالیٰ چاہتا ہے کہ ایک نئی قوم پیدا کرے جو صدق اور راستی کو اختیار کر کے سچے اسلام کا نمونہ ہو۔ فقط ۔ (الحکم مورخہ ۱۷ فروری۔۷ارمئی و ۱۷ جون ۱۹۰۶ء)