ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام — Page 333
ربط ہے جانِ محمد سے مری جاں کو مدام عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہ مدینہ کے ایک بڑے یہودی عالم تھے۔وہ مسلمان ہونے سے پہلے کا اپنا یہ واقعہ بیان کرتے ہیں کہ جب آنحضور ہجرت کر کے مدینہ تشریف لائے تو لوگ دیوانہ وار آپ کو دیکھنے گئے، میں بھی ان میں شامل ہو گیا۔آپ کا نورانی چہرہ دیکھ کر ہی میں پہچان گیا کہ یہ چہرہ جھوٹے کا چہرہ نہیں ہو سکتا۔ابن ماجہ کتاب الاطعمه باب اطعام ) اس صادق نبی رحمت صلی علی الم نے اپنے متبعین کو بھی سچ بولنے اور جھوٹ سے نفرت کی قرآنی تعلیم دی: وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا ) اور تم ہمیشہ صاف اور سیدھی بات کیا کرو۔(الاحزاب: 71) حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ کریم نے فرمایا کہ سچائی نیکی کی طرف اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے، اور جو انسان ہمیشہ سچ بولے اللہ کے نزدیک وہ صدیق لکھا جاتا ہے، اور جھوٹ گناہ کی طرف اور گناہ جہنم کی طرف لے کر جاتا ہے اور جو آدمی ہمیشہ جھوٹ بولے وہ اللہ کے ہاں کذاب لکھا جاتا ہے۔(مسلم کتاب البر و الصلته ) حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے اپنے اور اپنے رسول کریم ملی ایم کے رنگ میں رنگین کر کے بھیجا تھا۔فرماتے ہیں: وَ مَنْ فَرَّقَ بَيْنِي وَبَيْنَ الْمُصْطَفَى فَمَا عَرَفَنِي وَمَا رَأَى“ اور جو شخص مجھ میں اور مصطفی ملی لی میں تفریق کرتا ہے اُس نے مجھے نہیں دیکھا ہے اور نہ پہچانا ہے۔(خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد 16 صفحہ 259) اللہ تعالیٰ کی طرف سے آپ کو حضرت رسول اکرم منیلی نیلم کی کامل پیروی کرنے کا ارشاد ملا۔فرماتے ہیں: أوحى إِلَى أَنَّ الدِّينَ هُوَ الْإِسْلَامُ وَأَنَّ الرَّسُولَ هُوَ الْمُصْطَفَى السَّيِّدُ الْإِمَامُ - رَسُولُ أُمِّنْ آمِينٌ فَكَمَا أَنَّ رَبَّنَا أَنَّ أَحَدٌ يَسْتَحِقُ الْعِبَادَةَ وَحْدَةُ فَكَذَالِكَ رَسُولُنَا الْمُطَامُ وَاحِدٌ لا نَبِيَّ بَعْدَهُ وَلَا شَرِيكَ مَعَهُ وَأَنَّهُ خَاتَمُ النَّبِيِّينَ 333