ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام — Page 236
دلستانی , دلربائی کن به نگا ہے گرہ کشائی کن در دو عالم مرا عزیز توئی و آنچه میخواهم از تو نیز توئی (در شمین فارسی) ترجمہ: اے میرے اللہ ! میرے گناہ بخش اور اپنی درگاہ کی طرف میری رہنمائی فرما۔میرے دل و جان کو روشنی عطا کر اور مجھے اپنے مخفی گناہوں سے پاک کر دے۔میرے ساتھ محبت اور پیار کا سلوک فرما اور اپنی نگاہ کرم کے ساتھ سب عقدے کھول دے۔دونوں جہاں میں تو ہی مجھے پیارا ہے اور میں تجھ سے صرف تجھے ہی مانگتا ہوں۔روزنامه الفضل آن لائن لندن 12 اگست 2022ء) 236