ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام — Page 11
ربط ہے جان محمد سے مری جاں کو مدام فضل عمر شاہد آف لٹویا نے کتابی شکل دے کر خوبصورت ٹائٹل کے ساتھ قارئین کی خدمت میں پیش کیا۔یہ تمام شکریہ اور آپ کی دعاؤں کے مستحق ہیں۔اللہ تعالیٰ ان تمام کو جزائے خیر عطا کرے اور اپنی لازوال محبت اور پیار سے نوازے۔ان تمام کی خدمات کو قبول فرمائے۔کان الله معهم حنیف محمود ایڈیٹر روزنامہ الفضل آن لائن لندن 29-01-2023 11