راکھا

by Other Authors

Page 177 of 183

راکھا — Page 177

۲۸۔نمازوں کی پابندی کریں۔۲۹۔روزانہ با قاعدگی سے اور با ترتیب قرآن پاک کی تلاوت کریں۔۳۰۔گھر میں خاوند کی خاطر زینت اختیار کریں۔۳۱۔خاوند کا احترام کریں اور اُس کی مطیع اور فرمانبردار ہیں۔نہ کریں ا۔۲۔۔۴۔۵۔خاوند سے کچھ نہ چھپا ئیں۔کسی وقت اگر کوئی تکلیف پہنچے تو یوں نہ کہیں کہ ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے۔بلاضرورت اور بغیر کسی خاص مجبوری کے ملازمت نہ کریں۔بھول کر بھی خاوند کے والدین کے بارے میں کوئی ناپسندیدہ کلمہ نہ کہیں۔خاوند سے معمولی معمولی اختلافات اپنے میکے میں کسی کو نہ بتا ئیں بلکہ انہیں ادھر ہی دور کرنے کی کوشش کریں۔۔ے۔و۔خاوند اور سسرال کے خلاف کبھی کوئی بات کسی دوسری عورت سے نہ کریں۔دوسروں کے گھر اور حالات سے اپنا مقابلہ نہ کریں۔بیٹیوں کو محلے کے لڑکوں سے نہ کھیلنے دیں۔بچوں کو دوسروں سے چیزیں مانگنے کی عادت نہ ڈالیں۔۱۰۔خصوصاً بچوں کے سامنے کسی بات پر خاوند سے تکرار نہ کریں۔-11 ۱۲۔کوئی بھی اہم کام خاوند کے علم میں لائے بغیر ہرگز نہ کریں۔خاوند کے کرنے کے کاموں میں بے جا دخل اندازی نہ کریں۔۱۳۔خاوند گھر میں موجود ہو تو بلا اشد ضرورت گھر سے باہر نہ جائیں۔177