راکھا

by Other Authors

Page 175 of 183

راکھا — Page 175

۱۔نظام جماعت اور عہدیداران کے بارے میں منفی گفتگو سے اجتناب کریں۔۱۷۔کسی بھی صورت میں نظام جماعت سے پیوند نہ توڑیں۔۱۔حتی الوسع طلاق سے بچیں۔کریں ا۔بیوی کیلئے مر دکو اللہ تعالیٰ نے اپنے پاک کلام قرآن شریف میں گھر کا نگران مقرر فر مایا ہے۔اس حکم الہی کو دل و جان سے قبول کریں۔۲۔لد۔خاوند کو مشورہ تو دیں لیکن حتمی فیصلہ اُسی پر چھوڑ دیں۔گھر ، بچوں اور خود اپنے آپ کو صاف ستھرار رکھنے کی کوشش کریں۔گھر کی اشیاء سلیقے اور ترتیب سے اپنی اپنی جگہ رکھا کریں۔اخراجات آمد کے مطابق رکھیں۔مہمان نوازی نہایت اعلیٰ خلق ہے۔مہمانوں کی آمد پر خوش ہوں۔اُن کا اکرام اور خدمت کریں۔ے۔_^ و۔اپنے یا خاوند کے والدین اور رشتہ داروں پر خاوند کے مشورے سے خرچ کریں۔خاوند کی ضروریات اور پسند نا پسند کا لبطورِ خاص خیال رکھیں۔اکثر و بیشتر خاوند کی پسند کا کھانا پکاتی رہیں۔۱۰۔گھر میں ایسا اصول بنا ئیں کہ حتی الوسع تمام اہلِ خانہ اکٹھے کھانا کھا ئیں۔خاوند کے والدین اور رشتہ داروں کا ذکر ہمیشہ احترام سے کریں۔175