قربانی کا سفر

by Other Authors

Page 77 of 81

قربانی کا سفر — Page 77

کے ساتھ کر لیا۔چالیس ہزار مارک جو میرا اندوختہ ہے اور پانچ سو انشاء اللہ تعالیٰ اس ماہ کی تنخوہ سے مل جائیں گے ، میں مجبور ہوں میرا قصور نہیں ، میرے بس کی بات نہیں میں کیا کروں ، دشمن کی دن رات کی ذلیل حرکتوں اور کارروائیوں سے جو آپ کو تکلیف پہنچ رہی ہے میرا دل یہ کرتا ہے کہ جو مجھ سے ہو سکے وہ تو کر گزروں۔77