اَدْعِیَۃُ القُرآن

by Other Authors

Page 4 of 28

اَدْعِیَۃُ القُرآن — Page 4

اُن کی نجات کے سامان کیئے گئے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ نبیوں کے سردار محبوب خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو سکھائی جانے والی دعائیں عظیم الشان تاثیرات کی حامل ا نہایت کامل اور جامع دُعا۔الفاتحہ نہ ہوں۔قرآنی دعاؤں کی یہ تاثیرات ہو ہمارے آقا و مولا نے خدا سے سورۃ فاتحہ کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فضل القرآن قرار دیا۔علم پا کر بیان نہیں پہلی مرتبہ یکجائی طور پر ان دعاؤں کے ساتھ زیر نظر کتاب میں (مستدرک حاکم) پیش کی جارہی ہیں۔یہ کوشش بھی کی گئی ہے کہ عامہ دعائیہ کتابوں میں جو دعائیں یا بی کریم صل اللہ علیہ ولم کو بذریعہ وحی یہ اطلاع دی گئی کہ ایک کامل دعا دعائیہ آیات درج ہونے سے رہ گئیں وہ بھی اس مجموعہ میں شامل ہو جائیں (ایسی جو اس سے پہلے کسی نبی کو عطا نہیں کی گئی وہ فاتحہ اور سورہ بقرہ کی آخری آیات دعاؤں کی تعداد قریباً ہوا ہے، پہلے دعائیہ مجموعوں میں موجودہ قرآنی ترتیب مد نظر ہیں جو بھی ان دعاؤں کے ذریعہ خدا سے مانگتا ہے اُس کی دعا قبول کی جاتی رکھ کر دعاؤں کے بعض اجزاء کی نسبت سے عام عنوان لگا کر دعا میں جمع ہوئی ہے۔(صحیح مسلم) جبکہ اس رسالہ میں ایک طبعی ترتیب کے ساتھ نسبتا گزیادہ جامع عناوین تجویز حدیث قدسی ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں نے نماز کو اپنے اور بندے کر کے دُعائیں پیش کی جا رہی ہیں۔نیز آخر میں حروف تہجی کے لحاظ سے کے درمیان تقسیم کر دیا ہے اور میرے بندے کو وہ کچھ ضرور طے گا جو اس دُعا دُعاؤں کا ایک انڈکس بھی پیش کر دیا گیا ہے تاکہ دُعا کا پہلا لفظ یا د ہونے میں اُس کے لئے مانگا گیا ہے۔(صحیح مسلم) کی صورت میں بھی فوری طور پر مطلوبہ دعا عنوان کے تحت تلاش کی جاسکے۔بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِه یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس دعائیہ مجموعے کی تیاری کے محرک ہمارے پیارے امام حضرت الْحَمدُ لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِيْنَهُ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ خلیفتہ ایسیح الرابع ایدہ اللہ ہیں۔اس عاجز نے ابتداء رسول اللہ کی دعاؤں مشتمل ایک مجموعہ ملِكِ يَوْمِ الدِّينِه اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِيَّاكَ تیار کیا ہو حضور انور نے طلب فرما کر بعد ملاحظہ پسند فرمایا اور ہدایت فرمائی کہ قرآنی دعائیں بھی اس نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں شامل کی جائیں۔لہذا ایک الگ رسالہ میں ادعیہ القرآن اور ادعیتہ الرسول کو یکجائی طور صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِ پر بھی شائع کیا جا رہا ہے اور علیحدہ علیحدہ بھی ادعیہ القرآن اور ادعیہ الرسول کے بیجوئے الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ، آمين افادہ عام کے لیے پیش کیئے جارہے ہیں۔ا گر قبول افتد ز ہے عز و شرف ! غَيْرِ میں اللہ کا نام لے کر جو بے حد کرم کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ یہ پاکیزہ کوشش قبول فرمائے اور ہماری یہ سب ہے۔پڑھتا ہوں۔ہر قسم کی تعریف کا اسلامی آتی ہے (جو اتمام جہانوں دُعائیں قبول فرمائے جو خود اُس نے ہمیں اسی مقصد کے لیئے سکھائی ہیں۔کارت (ہے)۔اور جزاء سزا کے دن کا مالک ہے۔(اے خدا !) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔ہمیں سید ھے آمین۔