تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 386 of 460

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page 386

تفسیر حضرت مسیح موعود علیه السلام ۳۸۶ سورة الماعون الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ۔عجب اور ریا بہت مہلک چیزیں ہیں ان سے انسان کو بچنا چاہیے۔انسان ایک عمل کر کے لوگوں کی مدح کا خواہاں ہوتا ہے۔بظاہر وہ عمل عبادت وغیرہ کی صورت میں ہوتا ہے جس سے خدا راضی ہو مگر نفس کے اندر ایک خواہش پنہاں ہوتی ہے کہ فلاں فلاں لوگ مجھے اچھا کہیں۔اس کا نام ریا ہے۔البدر جلد ۳ نمبر ۹ مورخہ یکم مارچ ۱۹۰۴ء صفحه ۲)