تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xxi of 460

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page xxi

صفحہ ۳۸۸ ۳۸۹ ۳۹۵ ۴۰۱ ۴۰۳ ۴۰۴ ۴۰۶ ۴۱۳ ۴۱۷ ۴۲ XX نمبر شمار مضمون ۱۷۷ روحانی اولا دہی کے ذریعہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم زندہ نبی ہیں کیونکہ ۱۷۹ ۱۸۰ ۱۸۱ ۱۸۲ آپ کے انوار و برکات کا سلسلہ برابر جاری ہے ۱ بستر کے معنی لغت عرب میں یہ لکھے کہ الْبِئرُ : اسْتِبْصَالُ اللَّني قطعًا یعنی بتر کہتے ہیں کسی چیز کو جڑھ سے کاٹ دینے کو قیامت کا نمونہ روحانی حیات کے بخشنے میں اس ذات کامل الصفات نے دکھایا جس کا نام نامی محمد ہے صلی اللہ علیہ وسلم مخالفانہ تحریکوں سے بڑے بڑے فائدے ہوتے ہیں اور ہماری جماعت ان مخالفوں ہی میں سے نکل کر آئی ہے دنیا میں کوئی آدمی بھی ایسا نہیں آیا جو اتنی بڑی کامیابی اپنے ساتھ رکھتا ہو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے ماننے والوں کا نام سابقین رکھا ہے لیکن جب بہت سے مسلمان فوج در فوج اسلام میں داخل ہوئے تو ان کا نام صرف ناس رکھا گیا۔۱۸۳ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کروڑ معجزوں سے بڑھ کر معجزہ تو یہ تھا کہ جس غرض کے لئے آئے تھے اسے پورا کر گئے ۱۸۴ شرکت حصری از روئے عقلی ۱۸۵ نصاری کا فتنہ سب سے بڑا ہے اس واسطے اللہ تعالیٰ نے ایک سورت قرآن شریف کی ان کے متعلق خاص کر دی ہے ۱۸۶ آخری مظہر شیطان کے اسم دجال کا جو مظہر اتم اور اکمل اور خاتم المنظا ہر ہے ہے وہ قوم ہے جس کا قرآن کے اول میں بھی ذکر ہے اور قرآن کے آخر میں بھی یعنی وہ ضالین کا فرقہ جس کے ذکر پر سورۃ فاتحہ ختم ہوتی ہے