تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page xv
صفحہ ١٩٩ ۲۰۱ ۲۰۴ ۲۰۴ ۲۰۶ ۲۰۷ ۲۱۳ ۲۱۵ ۲۱۹ ۲۲۹ ۲۲۹ ۲۳۳ ۲۳۴ xiv نمبر شمار مضمون ۱۱۵ عرش کی حقیقت ١١٦ روح القدس مقربوں کے ساتھ ہمیشہ رہتا ہے اور ان سے جدا نہیں ہوتا روح القدس انسان کو بدیوں سے روکنے کے لئے مقرر ہے تو پھر اس سے گناہ کیوں سرزد ہوتا ہے آزمائش اور امتحان کی غرض سے لمہ ملک اور لمہ ابلیس برابر طور پر انسان کو دیئے گئے ہیں توقف نزول جبرائیل کے معنی خدا تعالیٰ کی غیر اللہ کی قسمیں کھانے کی حقیقت ۱۱۷ ۱۱۸ 119 ۱۲ ۱۲۱ ۱۲۲ ۱۲۴ آسمان اور زمین مؤثرات اور متاثرات کا مجموعہ ہیں وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الرّجع اس جگہ آسمان سے مراد کرہ زمہریر ہے۔۔۔۔رجع کے معنی مینہ ہے قرآن شریف میں یہ طرز اللہ تعالیٰ نے رکھا ہے کہ نظری امور کے اثبات کے لئے امور بدیہی کو بطور شاہد پیش کرتا ہے فلاح وہ شخص پاوے گا جو اپنے نفس میں پوری پاکیزگی اور تقوی طہارت پیدا کر لے اور گناہ اور معاصی کے ارتکاب کا کبھی بھی اس میں دورہ نہ ہو ۱۲۵ صدق کی دو قسمیں ۱۲۶ میرے دعوی کا فہم کلید ہے نبوت اور قرآن شریف کی ۱۲۷ اونٹ کی سرشت میں اتباع امام کا مسئلہ ایک مانا ہوا مسئلہ ہے