تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 119 of 460

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page 119

تفسیر حضرت مسیح موعود علیه السلام ۱۱۹ سورة المدثر یکدفعہ فالج کی طرح گرتا اور عدم تک پہنچاتا ہے۔(ایام اصلح ، روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۳۳۲تا۳۳۴) قرآن شریف میں صاف آیا ہے وَالرُّجْزَ فَاهْجُرُ اس لئے ضروری ہے کہ صفائی کا التزام رکھا جاوے۔الحکم جلد ۶ نمبر ۳۹ مورخه ۳۱ اکتوبر ۱۹۰۲ صفحه ۱۰) قرآن شریف میں آیا ہے وَالرُّجُزَ فَاهْجُرُ پس پاک صاف رہنا ضروری ہے۔اقام جلد ۶ نمبر ۴۰ مورخه ۱۰ نومبر ۱۹۰۲ صفحه ۱۶) صفائی کا رکھنا تو سنت ہے۔قرآن شریف میں بھی لکھا ہے وَالرُّجْزَ فَاهْجُرُ۔کنوئیں کو پاک کرنے کے متعلق فرمایا ) (البدر جلد اول نمبر ۹ مورخه ۲۶ دسمبر ۱۹۰۲ ء صفحه ۶۶) وو میں تمہیں ایک اصل بتا دیتا ہوں کہ قرآن مجید میں آیا ہے وَالرُّجْزَ فَاهْجُرُ۔پس جب پانی کی حالت اس قسم کی ہو جائے جس سے صحت کو ضرر پہنچنے کا اندیشہ ہو تو صاف کر لینا چاہیے۔مثلاً پتے پڑ جاویں یا کیڑے وغیرہ (حالانکہ اس پر یہ ملاں نجس ہونے کا فتویٰ نہیں دیتے) باقی یہ کوئی مقدار مقرر نہیں۔جب تک رنگ بو ومزہ نجاست سے نہ بدلے وہ پانی پاک ہے۔یدر جلد نمبر ۳۱ مورخہ یکم اگست ۱۹۰۷ صفحه (۸) وَمَا جَعَلْنَا أَصْحَبَ النَّارِ إِلَّا مَلَيْكَةً وَمَا جَعَلْنَا عِدَّتَهُمْ إِلَّا فِتْنَةً لِلَّذِينَ كَفَرُوا لِيَسْتَيْقِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ وَيَزْدَادَ الَّذِينَ آمَنُوا إِيمَانًا وَلَا يَرْتَابَ الَّذِينَ أوتُوا الْكِتَبَ وَالْمُؤْمِنُونَ وَلِيَقُولَ الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ مَّرَضٌ وَالْكَفِرُونَ مَاذَا أَرَادَ اللهُ بِهَذَا مَثَلاً كَذلِكَ يُضِلُّ اللهُ مَنْ يَشَاءُ وَيَهْدِي مَنْ يَشَاءُ ۖ وَمَا يَعْلَمُ جُنُودَ رَبَّكَ إِلا هُوَ وَمَا هِيَ إِلا ذِكْرَى لِلْبَشَرِ۔ط وَ اعْتَقِدُ أَنَّ لِلَّهِ مَلَائِكَةٌ مُقَرَّبِينَ۔میں اعتقاد رکھتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ کے مقرب فرشتے لِكُلِ وَاحِدٍ مِنْهُمْ مَّقَامُ مَّعْلُومٌ لا ہیں جن میں سے ہر ایک کے لئے ایک معلوم مقام ہے۔ان يَنْزِلُ اَحَدٌ مِّنْ مَّقَامِهِ وَ لَا يَرقُی و میں سے نہ کوئی اپنے مقام سے نیچے اترتا ہے اور نہ اوپر چڑھتا نُزُولُهُمُ الَّذِى قَد جَاءَ فِي الْقُرْآنِ ہے اور ان کے جس نزول کا ذکر قرآن مجید میں آیا ہے وہ لَيْسَ كَنُزُولِ الْإِنْسَانِ مِن الأغلى انسان کے نزول کی طرح اوپر سے نیچے اتر نا نہیں اور نہ ان کا