تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page 75
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۷۵ سورة نوح کا ذکر تک بھی نہیں کیا گیا۔مگر جب ارادہ الہی اس کی تباہی کے متعلق ہوا تو ہماری توجہ اس طرف بے اختیار ہوگئی اور پھر تم دیکھتے ہو کہ رسالہ ابھی اچھی طرح شائع بھی نہ ہونے پایا کہ خدا کی باتیں پوری ہوگئیں۔البدر جلد ۶ نمبر ۱۹ مورخه ۹ رمئی ۱۹۰۷ء صفحه ۴)