تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page viii of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page viii

صفحہ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ { ۳۱ ۳۵ ۳۸ ۳۸ ۳۹ vii مضمون الہام ہونا انسان کی اپنی خوبی نہیں ہے یہ تو اللہ کا فعل ہے مومن کی نظر ہمیشہ اعمال صالحہ پر ہوتی ہے حضرت ابراھیم نے اپنے بیٹے کو ذبح کرنے کے لیے چھری پھیر دی عیسائیوں کو متنبہ کرنے کی خاطر انہیں کی مسلمہ کتابوں سے الزامی جواب دیئے جاتے ہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ بعثت میں حضرت جبرائیل کے توقف نزول کے معنے انبیاء علیہم السلام پر حضرت جبرائیل کے توقف نزول کا عقیدہ رکھنے والے علماء کی غلطی کی وجہ اور اس کا جواب ملائکہ کے نزول کی حقیقت منکرین انبیاء علیہم السلام کی نسبت یہی بدظنی کرتے آئے ہیں کہ ان هذا لشى يُراد یعنی اس دعوے میں تو کوئی نفسانی مطلب ہے استفسار کا جواب که اگر آیت وَ خُذْ بِيَدِكَ ضِعْئًا فَاضْرِبُ بِهِ وَلَا تَحُنَتْ کے وہ معنی کیے جائیں جو عام مفسروں نے کیسے ہیں تو شرع میں حیلوں کا باب کھل جائے گا خدا تعالیٰ اپنے بندوں کی تعریف میں أُولِي الْأَيْدِي وَالْأَبْصَارِ فرماتا ہے مرنے کے بعد ہر ایک کا رفع ہوتا ہے جَاتِ عَدْنٍ مُفَتَّحَةٌ لَهُمُ الْأَبْوَابُ میں اس رفع کی طرف اشارہ ہے نمبر شمار ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰