تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 361
تفسیر حضرت مسیح موعود علیه السلام اَعُوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطِنِ الرَّحِيمِ ۳۶۱ سورة الحديد بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ تفسير سورة الحديد بیان فرموده سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ هُوَ الْاَوَّلُ وَالْآخِرُ وَ الظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ وہی اول ہے اور وہی آخر۔وہی ظاہر ہے وہی باطن۔(براہین احمدیہ چہار تصص، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۵۲۱ حاشیه در حاشیه نمبر ۳) وہ پہلے بھی ہے اور پیچھے بھی اور ظاہر بھی ہے اور نچھپا ہوا بھی۔(ست بچن ، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۲۳۲) وَإِنَّ الْمَسِيحَ مَظْهَرُ لِاسْمِ اللهِ الَّذِي یقیناً صحیح جو سلسلہ مخلوقات کا خاتم ہے وہ اللہ کے 1999 هُوَ خَاتَمُ سِلْسَلَةِ الْمَخْلُوقَاتِ، اغلی اسم آخر کا مظہر ہے جس کی طرف اللہ تعالی کے قول ھو 66 هو الْآخِرَ الَّذِي أُشِيْرَ إِلَيْهِ في قَوْلِهِ تَعَالَى هُوَ الْآخِرُ میں اشارہ کیا گیا ہے کیونکہ وہ کائنات کے انتہاء الأخرُ لِمَا هُوَ عَلَامَةُ لِمُنْتَهى الْكَائِنَاتِ کی علامت ہے اس لئے نفس مسیح نے کثرت کے سلسلہ کو فَلِأُجْلِ ذَالِكَ اقْتَضَتْ نَفْسُ الْمَسِيحِ موت کے ذریعہ ختم کرنے کا تقاضا کیا یا مذہب کو ایسے خَتْم سِلْسِلَةِ الْكَثْرَةِ بِالْمَمَاتِ، أَوْ بِرَدِ دین کی طرف لوٹا دینے کے ساتھ جس میں نفس کو ارادوں الْمَذَاهِبِ إِلَى دِيْنٍ فِيْهِ مَوْتُ النُّفُوسِ اور شہوات سے مار دینے کی تعلیم ہے اور ایسی فطری مِنَ الْأَهْوَاءِ وَالْإِرَادَاتِ وَالْإِسْلَاكِ عَلَى شریعت پر چلنے کی تعلیم ہے جو مصالح الہیہ کے ماتحت چلتی الشَّرِيعَةِ الْفِطْرِيَّةِ الَّتِي تَجْرِى تَحْتَ ہے اور جس میں لوگوں کے نفوس کو ان کی خواہشات کے