تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page xxviii
صفحہ ۴۱۷ ۴۱۸ ۴۱۹ ۴۲۲ ۴۲۳ ۴۲۵ ۴۲۹ ۴۳۳ ۴۳۴ ۴۴۳ ۴۴۳ Xxvii نمبر شمار مضمون ٢٦٦ وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ میں آخری زمانہ میں ایک شخص فارسی الاصل کے پیدا ہونے کی طرف اشارہ ۲۶۷ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات اور برکات کو مشاہدہ کرنے والے صرف دو گروہ ہیں اول صحابہ آنحضرت دوسرا بالا صحابہ کی مانند مسیح موعود کا گروہ ۲۶۸ آیت وَ أَخَرِيْنَ مِنْهُمُ میں ایک اشارہ ۲۶۹ قرآن کے بڑے دو فائدے ہیں جن کے پہنچانے کے لیے آنحضرت صلعم ایک حکمت فرقان دوسری تا شیر قرآن ۲۷۰ وَآخَرِينَ مِنْهُم كا لفظ مفعول کے محل پر واقع ہے اس کی تفسیر ۲۷۱ زمانے تین ہیں اول صحابہ کا زمانہ اور ایک وسط کا زمانہ اور ایک آخری زمانہ مسیح موعود کا ۲۷۲ جو میری جماعت میں داخل ہوا در حقیقت میرے سردار خیرالمرسلین کے صحابہ میں داخل ہوا ۲۷۳ دلائل کہ آنے والا مسیح اسی امت میں سے ایک شخص ہو گا ۲۷۴ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ کے بعد ایک ہی زمانہ ہے جس کو مسیح کا زمانہ یا مہدی کا زمانہ کہتے ہیں۔احادیث نے اس زمانہ کو تین پیرایوں میں بیان کیا ہے ۲۷۵ عورتوں پر جمعہ کے فرضیت کے متعلق سوال کا جواب ۲۷۶ دیہات میں جمعہ کی نماز ادا کرنے کے متعلق سوال کا جواب