تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page xxvi
صفحہ ۳۸۰ ۳۸۲ ۳۸۳ ۳۸۵ ۳۸۶ ۳۸۷ ۳۸۹ ۳۹۱ ۳۹۲ ۳۹۲ ۳۹ XXV مضمون نمبر شمار ۲۴۳ أُولَبِكَ كَتَبَ فِي قُلُوبِهِمُ الْإِيْمَانَ۔دل میں ایمان کے لکھنے سے مطلب ۲۴۴ آیدَهُم بِرُوحِ مِنْهُ صاف اور کھلے طور پر بتلا رہی ہے کہ روح القدس مومنوں کے ساتھ رہتا تھا ۲۴۵ صحابہ نے یہاں تک ترقی کی کہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ کا ۲۴۶ سرٹیفکیٹ ان کو دیا گیا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ کا سبب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی قوت قدسیہ کا نتیجہ ہے ۲۴۷ مَا الكُمُ الرَّسُولُ کا حکم بغیر کسی قید اور شرط کے نہیں کو اَنْزَلْنَا هَذَا الْقُرْآنَ عَلَى جَبَلٍ لَرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُتَصَدِّعًا مِنْ خَشْيَةِ اللہ کے دو معنی ۲۴۹ خدائے تعالیٰ کی متفرق صفات اور انکے معنی ۲۵۰ ضرورت خالقیت باری تعالی کی دلیل بذریعہ مادہ قیاس اقترانی ۲۵۱ اگر کوئی چوڑھا اچھا کام کرے گا تو بخشا جائے گا اور اگر سید ہو کر کوئی برا کام کرے گا تو وہ دوزخ میں ڈالا جائے گا ۲۵۲ یہود و نصاریٰ سے احسان کرو اور ان کے معاملات میں عدل کیا کرو ۲۵۳ اَن تَوَلَّوهُمْ میں توٹی کے لفظ میں ایک نکتہ ۲۵۴ مومن نصاریٰ اور یہود اور ہنود سے دوستی اور ہمدردی اور خیر خواہی کر سکتا احسان کر سکتا ہے مگر ان سے محبت نہیں کر سکتا