تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page xxiv
صفحہ ۳۳۳ ۳۳۴ ۳۳۴ ۳۳۵ ۳۳۸ ۳۴۰ ۳۴۰ ۳۴۳ ۳۴۳ ۳۴۷ ۳۴۹ ۳۵۱ ۳۵۴ xxiii نمبر شمار ۲۱۹ ۲۲۰ ۲۲۱ مضمون علم نور ہے وہ حجاب نہیں ہوسکتا بلکہ جہالت حجاب الاکبر ہے عَلَّمَهُ الْبَیان میں بیان کے لفظ کے ساتھ عربی زبان کی بلاغت کی طرف اشاره الرّحمن عَلَمَ الْقُرآن میں مقصود دو باتیں و ۲۲۲ عَلَمَ الْقُرآن و عَلَمَهُ البیان پر مقدم کرنے میں غرض ۲۲۳ اس سوال کا جواب کہ سورہ رحمان میں اعادہ اور تکرار کیوں ہوا ہے ۲۲۴ كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَان میں فان کا لفظ اختیار کیا تیفینی کا نہیں اس میں اشارہ ۲۲۵ كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ وَيَبْقَى وَجْهُ رَبَّكَ ذُو الْجَالِ وَالْإِكْرَامِ میں اشارہ کہ خدا تعالیٰ ہر یک چیز کو معدوم کر کے اپنی وحدانیت دکھلائے گا كُلّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ میں اشارہ کہ انسان بھی خدا کے صفات جلالیہ کے پر توہ کے نیچے ہوتا ہے ۲۲۶ ۲۲۷ جنتین سے مراد اول اسی دنیا میں بہشتی زندگی اس کو عطا کی جاوے گی دوسرے مرنے کے بعد جاودانی بہشت اس کو ادا کیا جائے گا ۲۲۸ هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ میں مذہب کی کوئی شرط نہیں لگائی ۲۲۹ بہشتی شراب دنیا کی شرابوں سے کچھ مناسبت اور مشابہت نہیں رکھتی دنیا ۲۳۰ خدا نے امت میں دو گروہ ہی تجویز فرمائے ایک اولین جو جماعت ۲۳۱ نبوی ہے دوسرے آخرین جو جماعت مسیح موعود ہے خدا تعالیٰ کے خاص دوستوں کی علامت کہ ان کو معارف اور حقائق ولطائف قرآن دیئے جاتے ہیں