تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 414 of 469

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 414

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام نہ ہو یہ زمین کا کیڑا ہے۔۴۱۴ سورة سبا احکم جلد ۶ نمبر ۳۹ مورخه ٫۳۱اکتوبر ۱۹۰۲ صفحه ۳) وَ مَا اَرْسَلْنَكَ إِلَّا كَافَةً لِلنَّاسِ بَشِيرًا وَنَذِيرًا وَ لكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا 199191 يعلمون ہم ایسے نبی کے وارث ہیں جو رَحْمَةٌ لِلعَلَمينَ اور كَافَةُ لِلنَّاسِ کے لئے رسول ہو کر آیا۔جس کی کتاب کا خدا محافظ اور جس کے حقائق معارف سب سے بڑھ کر ہیں پھر ان معارف اور حقائق کو پانے والا الحکم جلد ۶ نمبر ۳۶ مورخه ۱۰/اکتوبر ۱۹۰۲ء صفحه ۱۱) کیوں کم ہے؟ قُلْ لَكُمْ مِيعَادُ يَوْمٍ لَا تَسْتَأْخِرُونَ عَنْهُ سَاعَةً وَلَا تَسْتَقْدِمُونَ ) تمہارے لئے ٹھیک ٹھیک ایک برس کی میعاد ہے نہ اس سے تم تا خیر کر سکو گے نہ تقدیم۔(ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات، روحانی خزائن جلد ۴ صفحه ۴۴۳) یوم سے مراد اس جگہ برس ہے چنانچہ بائبل میں بھی یہ محاورہ پایا جاتا ہے سو پورے برس کے بعد بدر کی لڑائی کا عذاب مکہ والوں پر نازل ہوا جو پہلی لڑائی تھی۔ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات ، روحانی خزائن جلد ۴ صفحه ۴۴۳ حاشیه ) وَإِذَا تُتْلَى عَلَيْهِمْ أَيْتُنَا بَيْنَتٍ قَالُوا مَا هُذَا إِلَّا رَجُلٌ يُرِيدُ أَنْ يَصُدَّكُمْ عَمَّا b كَانَ يَعْبُدُ ابَاؤُكُمْ وَقَالُوا مَا هُذَا إِلَّا افْكَ مُفْتَرَى ، وَ قَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمُ إِنْ هَذَا إِلَّا سِحْرٌ مُّبِينٌ۔الاَسِحُرُ قرآن شریف کی اعلیٰ درجہ کی تاثیروں کو بھی دیکھئے کہ کسی قوت سے اس نے وحدانیت الہی کو اپنے سچے متبعین کے دلوں میں بھرا ہے اور کس عجیب طور سے اس کی عالیشان تعلیموں نے صد ہا سالوں کی عادات راسخہ اور ملکات ردیہ کا قلع و قمع کر کے اور ایسی رسوم قدیمہ کو کہ جو طبیعت ثانی کی طرح ہو گئیں تھیں دلوں کے رگ و ریشہ سے اُٹھا کر وحدانیت الہی کا شربت عذب کروڑ ہا لوگوں کو پلا دیا ہے۔وہی ہے جس نے اپنا کار نمایاں اور نہایت عمدہ اور دیر پانتائج دکھلا کر اپنی بے نظیر تاثیر کی دو بدو شہادت سے بڑے بڑے معاندوں سے اپنی