تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page xxii
صفحہ ۲۶۳ ۲۶۵ ۲۶۵ ۲۶۵ ۲۶۶ ۲۶۶ ۲۶۶ ۲۶۷ ۲۶۷ ۲۶۸ ۲۶۹ ۲۷۰ ۲۷۳ ۲۷۷ ۲۷۹ ۲۸۱ xxi نمبر شمار مضمون ۱۷۸ نماز میں لذت اور سرور بھی عبودیت اور ربوبیت کے ایک تعلق سے پیدا 129 ۱۸۰ ۱۸۱ ۱۸۲ ہوتا ہے نماز گناہوں سے بچنے کا آلہ ہے حضور اکرم سے نماز معاف کرانے کی درخواست خدا کی محبت ، اسی کا خوف ، اسی کی یاد دل میں لگارہنے کا نام نماز ہے جو شخص خدا کے دربار میں پہنچنا چاہتا ہے اس کے واسطے نماز ایک گاڑی ہے ۱۸۳ درد دل سے پڑھی ہوئی نماز ہی ہے کہ تمام مشکلات سے انسان کو نکال لیتی ہے ۱۸۴ حقیقی نماز کے ثمرات ۱۸۵ یہ فخر اسلامی عبادت ہی کو ہے کہ اس میں اول اور آخر میں اللہ تعالیٰ ہی ۱۸۶۔مقصود ہے نہ کچھ اور برکات نماز ۱۸۷ یہ امر ثابت شدہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم محض ناخواندہ اور ۱۸۸ ۱۸۹ امی تھے اعجاز قرآن۔نہ توراۃ اور نہ انجیل وہ اصلاح کرسکی جو قرآن شریف نے کی قرآن سینوں سے محو نہیں کیا جائے گا جس طرح کہ توریت اور انجیل یہود اور نصاری کے دلوں سے محو کی گئی کفار مکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے تین قسم کے نشانات مانگا کرتے تھے مفتری کا انجام اللہ کی راہ میں مجاہدہ کرنے کا اجر اور انعام ۱۹۰ ۱۹۱ ۱۹۲ ۱۹۳ مجاہدہ کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا