تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 80 of 469

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 80

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۸۰ سورة المؤمنون کی معرفت یعنی خدا تعالیٰ کوئی خبر ان کے متعلق دے دیتا ہے۔اصل یہ ہے کہ کوئی ہو خواہ نبی ہو یا صدیق یہ حال ہے کہ آن را خبر شد خبرش باز نیامد۔اللہ تعالیٰ ان کے درمیان اور اہل وعیال کے درمیان ایک حجاب رکھ دیتا ہے۔وہ سب تعلق قطع ہو جاتے ہیں۔اسی لئے فرمایا ہے فَلا أَنْسَابَ بَيْنَهُمْ۔99191 الحکم جلد ۶ نمبر ۲۹ مورخه ۱۷ اگست ۱۹۰۲ء صفحه ۹)