تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page ix
۹۵ 21 ۷۳ صفح ۶۷ ۶۷ ۶۸ viii ۴۲ ۴۳ روح کا جسم سے تعلق مضمون خدا کی ذات کو تشبیہ اور تنزیہ کے بین بین رکھنا یہی وسط ہے سلسلہ تعامل کی حدیثوں یعنی سنن متوارثہ متعاملہ کے ذریعہ سے تعلیم قرآن پر زیادت آیت اِنَّ اللهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَايْتَايْ ذِي الْقُرْبَى کے دو معنے۔پہلے خالق کے ساتھ اس کی اطاعت اور دوسرے ہمدردی بنی نوع سے متعلق ایصال خیر کے تین درجے عدل، احسان اور ایتاء ذی القربی آیت اِنَّ اللهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِيتَائِي ذِي الْقُرْبَى الخَ میں کمال بلاغت یہ ہے کہ حقوق اللہ اور حقوق العباد دونوں پر حاوی ہے یہود و نصاریٰ کی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر نزول قرآن کے حوالہ سے تین آراء ایمان کی حالت میں بغیر عمد کے اکراہ کے ساتھ فوق الطاقت عذاب کے وقت منہ سے کفر کے کلمات نکل جانے پر تو بہ کی شرائط سود بحالت اضطرار بھی جائز نہیں دین میں صرف قیاس کرنا سخت منع ہے قیاس وہ جائز ہے جو قرآن و حدیث سے مستنبط ہو۔مجادلہ حسنہ کے معنے متقی ترک شر کا مفہوم اپنے اندر رکھتا ہے اور محسن افاضہ خیر کو چاہتا ہے سیر معراج اس جسم کثیف کے ساتھ نہیں تھا بلکہ وہ نہایت اعلیٰ درجہ کا کشف تھا ۸۵ ۸۷ ۸۸ ۸۸ ۸۹ ۹۲ ۴۴ ۴۵ ۴۶ ۴۷ R ° ? } نمبر شمار ۳۸ ۳۹ ? ۴۱