تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page 416
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۴۱۶ سورة الحج احمد امحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا نام ہے۔اسلام احمدی ہے اور احمدی اسلام ہے۔حدیث شریف میں محمدی رکھا گیا ہے بعض اوقات الفاظ بہت ہوتے ہیں مگر مطلب ایک ہی ہوتا ہے۔احمدی نام ایک امتیازی نشان ہے۔آج کل اس قدر طوفان زمانہ میں ہے کہ اول آخر کبھی نہیں ہوا اس واسطے کوئی نام ضروری تھا۔خدا تعالیٰ کے نزدیک جو مسلمان ہیں وہ احمدی ( بدر جلد نمبر ۳۲ مورخه ۳/نومبر ۱۹۰۵ء صفحه ۳، ۴) ہیں۔