تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page vi
بسم الله الرحمن الرحيم نحمده و نصلى على رسوله الكريم ۴ 3 Y ۶ نمبر شمار م ۹ مختصر فہرست مضامین جلد چهارم مضمون اپنی قوم کی ہمدردی اور اعانت فقط نیکی کے کاموں میں کرنی چاہیے خدا نے خنزیر کے نام میں ہی حرمت کی طرف اشارہ کیا ہے میرا یہ مذہب نہیں ہے کہ قرآن ناقص ہے اور حدیث کا محتاج ہے بلکہ وہ اَلْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ كا تاج لا زوال اپنے سر پر رکھتا ہے۔اَلْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ میں کمال تعلیم کا دعوی اکمال کی تشریح اللہ تعالیٰ نے آیات اَلَمْ تَرَ كَيْفَ ضَرَبَ اللهُ مَثَلًا كَلِمَةٌ طَيِّبَةً۔۔۔الخ میں کلام پاک کا کمال تین باتوں پر موقوف قرار دیا ہے اعتراض کا جواب کہ جب دین کمال کو پہنچ چکا ہے اور نعمت پوری ہو چکی تو پھر نہ کسی مجدد کی ضرورت ہے نہ کسی نبی کی ہم یہ اعتقاد رکھیں کہ ابن مریم آکر قرآن کے بعض احکام کو منسوخ اور کچھ زیادہ کرے گا تو قرآن کے ساتھ اکمال دین ہونا فاسد ہو جاتا ہے تحمیل بدایت قرآنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ ہوئی اور تکمیل اشاعت ہدایت کو ایک امتی کے ہاتھ سے پورا کیا۔حضرت ابوبکر" کا فہم قرآن ۱۳ ۱۵ ۱۷