تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page xxiv
صفحہ ۳۴۲ ۱۹۱ ۳۴۹ ۳۵۰ ۳۵۳ ۳۵۴ ۳۵۶ ۳۵۷ ۳۵۸ ۳۵۹ ۳۶۲ ۳۶۲ xxiii مضمون نمبر شمار 191 ۱۹۲ ۱۹۳ سلسلہ محمد یہ سلسلہ موسویہ سے ہر یک نیکی اور بدی میں مشابہت رکھتا ہے انبیاء نے اپنی کامل راستبازی کی قومی حجت پیش کر کے اپنے دشمنوں کو بھی الزام دیا خوبی جو شرط کے طور پر مامورین کے لیے ہے وہ نیک چال چلن ہے ۱۹۴ جسمانی نظام کی کل بھی صدق ہی ہے۔فی الحقیقت کذب اختیار کرنے سے سے انسان کا دل تاریک ہو جاتا ہے ۱۹۵ و عید کی پیشگوئیوں میں تعین نہیں ہوتا ۱۹۶ ۱۹۷ ۱۹۸ ۱۹۹ یہ امر بالکل غلط ہے کہ اسلام میں قسم کھانا منع ہے خیر کثیر سے مراد اسلام ہے یہ صفات تو اولیاء کے ہوتے ہیں ان کی آنکھ، ہاتھ ، پاؤں غرض کوئی عضو ہو منشاء الہی کے خلاف حرکت نہیں کرتے مسلمانوں کا خاصہ ہے کہ بدنسبت منکرین اسلام و کفار کے ان کو بکثرت کینوا میں آتی ہیں ۲۰۰ قرآن شریف مکالمہ مخاطبہ الہیہ کے سلسلہ کو بند نہیں کرتا جیسا کہ خود فرماتا ب لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا ۲۰۱ جو امن کی حالت میں ڈرتا ہے وہ خوف کی حالت میں بچایا جاتا ہے ۲۰۲ آمَنْتُ أَنَّهُ لا إِلهَ اللح سے فرعون کو صرف اتنا فائدہ ہوا کہ خدا نے فرمایا تیرا بدن تو ہم بچائیں گے مگر تیری جان کو اب نہیں بچائیں گے