تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 332 of 482

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page 332

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۳۲ سورة النساء اختلاف ثابت کرنے کے موجب ہوتے ہیں اور گویا اپنی عملی صورت میں قرآن کریم کو ہاتھ سے دے بیٹھے ہیں کیونکہ قرآن شریف کی نسبت تو خدا تعالیٰ کا ارشاد ہے لَو كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ اللَّهِ لَوَجَدُوا فِيْهِ اخْتِلَافًا گھیرا۔اور عدم اختلاف اس کے منجانب اللہ ہونے کی دلیل ٹھہرائی گئی ہے لیکن یہ نا عاقبت اندیش قصص اور ہدایات میں تمیز نہ کرنے کی وجہ سے اختلاف پیدا کر کے اس کو من عند غیر اللہ ٹھیراتے ہیں افسوس ان کی دانش الحکم جلد ۴ نمبر ۲۶ مورخہ ۱۶ جولائی ۱۹۰۰ صفحه ۲) / پر!!! مَنْ تَشْفَعْ شَفَاعَةً حَسَنَةً يَكُن لَّهُ نَصِيبٌ مِنْهَا ۚ وَمَنْ تَشْفَعْ شَفَاعَةً سَيْئَةً يَكُن لَّهُ كِفَلُ مِنْهَا وَ كَانَ اللهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ مُّقِيِّتًا وَكَانَ اللهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ مُقِيِّتًا اور اللہ ہر چیز پر نگہبان ہے۔999 پیغام صلح، روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۴۷۴) وَإِذَا حَيْيُتُم بِتَحِيَّةٍ فَحَيُوا بِأَحْسَنَ مِنْهَا أَوْ رُدُّوهَا إِنَّ اللهَ كَانَ عَلى كُل شَيْءٍ حَيْبان اور سلام کا جواب احسن طور پر دے۔( براہین احمدیہ چہار حصص، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۶۶۶ حاشیه در حاشیہ نمبر ۴) اور اگر تمہیں کوئی سلام کہے تو اس سے بہتر اور نیک تر اس کو سلام کہو۔اسلامی اصول کی فلاسفی ، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۳۳۶) وَمَنْ يَقْتُلُ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَلِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِ ولعنه وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا یعنی جو شخص کہ ایک مومن کو بلا کسی کافی عذر کے قتل کر دے پس اس کی سزا جہنم ہے۔۔۔۔۔اور یہی نہیں بلکہ خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ ایسے شخص پر میر ا غضب نازل ہوگا پس خدا کے غضب سے اور کون سی چیز ہے جو البدر جلد ۶ نمبر ۹ مورخه ۲۸ فروری ۱۹۰۷ ء صفحه ۱۰) خطرناک ہے۔يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا ضَرَبْتُمْ فِي سَبِيلِ اللهِ فَتَبَيَّنُوا وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ اَلْقَى ج اِلَيْكُمُ السَّلمَ لَسْتَ مُؤْمِنًا ، تَبْتَغُونَ عَرَضَ الْحَيوةِ الدُّنْيَا فَعِنْدَ اللهِ مَغَانِمُ كَثِيرَةٌ كَذلِكَ كُنتُم مِّن قَبْلُ فَمَنَ اللهُ عَلَيْكُمْ فَتَبَيَّنُوا إِنَّ اللهَ