تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page 131
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۳۱ سورة ال عمران يُكَفِّرُونَهُ وَلَا يَحْسَبُونَهُ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ فَرَدَّ اللهُ تھے اور آپ کو مومن خیال نہیں کرتے تھے لہذا اللہ تعالیٰ نے اس آیت میں ان لوگوں کے خیال عَلَيْهِمْ فِي هَذِهِ الْآيَةِ - (الاستفتاء، حقیقۃ الوحی، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۶۴۵ حاشیه کی تردید کی ہے۔(ترجمہ از مرتب ) فَانْظُرْ كَيْفَ شَهِدَ اللهُ عَلى وَفَاتِهِ في كتابه دیکھ خدا نے اپنی روشن کتاب میں اس کی كِتَابِهِ الْمُبِينِ وَمَعْلُومٌ أَنَّ الرَّفْعَ وَتَطْهِيرَ ذَيْل وفات پر کیسی شہادت دی ہے اور ظاہر ہے کہ مسیح کا الْمَسِيحَ مِنْ الْزَامَاتِ الْيَهُودِ وَبُهْتَانَاعِهِمْ، رفع اور اس کے دامن کا یہود کے الزاموں اور وَغَلَبَةَ أَهْلِ الْحَقِ وَضَرْبَ اللَّلَّةِ عَلَى الْيَهُودِ بہتانوں سے پاک کرنا اور اہل حق کا غلبہ اور یہود وَجَعْلَهُمْ مَغْلُوبِيْنَ مَفهُورِينَ تَحْتَ النَّصَارَى و پر ذلت کا چھا جانا اور نصاری اور مسلمانوں کے الْمُسْلِمِينَ۔لَقَدْ وَقَعَتْ هَذِهِ الْأَنْبَاءِ وَالْمَوَاعِيْدُ نیچے مغلوب و مقہور ہونا یہ سب وعدے اپنی ترتیب كُلُّهَا وَتَمَّتْ وَظَهَرَتْ، وَمَا وَقَعَتْ إِلَّا عَلى اور صورت پر پورے ظاہر ہو چکے ہیں اور ان کے صُورَتِهَا وَ تَرْتِيْهَا، وَقَدِ انْقَضَتْ مُدَّةٌ طويلة ظهور پر لمبازمانہ گزر چکا ہے پس کوئی عاقل بالغ جو عَلى ظُهُورِهَا وَوُقُوعِهَا، فَكَيْفَ يَعْتَقِدُ عَاقِلٌ عقل سلیم اور فہم مستقیم رکھتا ہو کب باور کر سکتا ہے کہ بَالِعُ ذُوْ عَقْلٍ سَلِيْمٍ وَفَهْمٍ مُسْتَقِيمٍ بِأَنَّ خَيْرٌ توفی کا وعدہ جو آیت موصوفہ کی ترتیب میں سب التَّوَفَّى الَّذِى قيم على هذِهِ الْأَخْبَارِ فني وعدوں سے اول ہے وہ اب تک واقع نہ ہو اور عیسی نہ تَرْتِيبِ الْآيَةِ الْمَوْصُوفَةِ هُوَ غَيْرُ وَاقِعِ إِلى بن مریم اس زمانہ تک بھی نہ مرے جو اس کی امت وَقْتِنَا هَذَا وَمَا مَاتَ عِيسَى بْنُ مَرْيَمَ إلى هذا کی ضلالتوں سے فاسد ہو چکا ہے بلکہ کسی غیر معلوم الزَّمَانِ الَّذِى فَسَدَ بِضَلالَاتِ أُمَّتِهِ، بَلْ يَمُوتُ وقت میں نازل ہونے کے بعد مرے گا اور سوچنے بَعْدَ نُزُولِهِ في وَقْتٍ غَيْرٍ مَعْلُومٍ وَلَا يخفى سَخَافَةُ والوں پر اس رائے کا ضعف اور فساد پوشیدہ هَذَا الرَّأْيِ عَلَى الْمُتَفَكِرِينَ وَالْقَائِلُونَ بِحَيَاةِ نہیں۔اور مسیح کی حیات کے قائلوں نے جب دیکھا الْمَسِيحِ لَمَّا رَأَوْا أَنَّ الْآيَةَ الْمَوْصُوفَةَ تُبَيْن كه آیت موصوفہ اس کی وفات کو بتصریح بیان کرتی کہ وفاته يتصريح لا يُمكن إخْفَاء جَعَلُوا ہے کہ جس کا اخفا ممکن نہیں تو ضعیف اور رکیک يُؤوَلُوْنَهَا بِتَأْوِيلاتٍ رَكِيكَةٍ وَاهِيَةٍ وَقَالُوا إِنَّ تاویلیں کرنے لگے اور کہتے ہیں کہ آیت یعینی لَفَظَ التَّوَفِّي فِي آيَةِ يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ كَانَ إِنِّي مُتَوَفِّيكَ میں لفظ تو فی فی الحقیقت ان سب