تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xiii of 482

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page xiii

صفحہ ۳۷۷ ۳۸۷ ۳۹۰ ۳۹۹ ۴۰۱ ۴۲۸ ۴۳۴ ۴۳۶ ۴۳۷ ۴۴۵ ۴۴۷ ۴۵۱ Xiii نمبر شمار مضمون ۱۲۲ مسیح کے صلیبی موت سے محفوظ رہنے کے متعلق انجیلی شہادتیں ۱۲۳ وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ الخ یہود کے عقیدہ کہ مسیح مصلوب ہو کر ملعون ہوا مرفوع نہیں ہوا کے فیصلہ کے لیے ہے ۱۲۴ قَتَلُوا کے لفظ کو صَلَّبُوا کے لفظ پر مقدم بیان کرنے کی وجہ ۱۲۵ سوال کا جواب مسیح کو صلیب پر چڑھانا قرآن میں کہاں سے ثابت ہوتا ہے ۱۲۶ مسیح کے صلیب سے زندہ اترنے کے متعلق اناجیل اور دیگر کتب کی شہادتیں ۱۲۷ اگر بَلْ نَفَعَهُ اللهُ الله کے یہی معنی ہیں کہ عیسی آسمان کی طرف اٹھائے گئے تو پھر اصل متنازعہ فیہ امر کہ عیسی ملعون ہونے کا فیصلہ کس آیت میں ہے ۱۲۸ سوال - آیت وَ اِنْ مِّنْ أَهْلِ الْكِتَبِ الَّا لَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ مسیح ابن مریم کی زندگی پر دلالت کرتی ہے۔کا جواب ۱۲۹ اِنْ مِّنْ أَهْلِ الْكِتب الأليُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ کے دو معنے ۱۳۰ آیت موصوفہ میں لیو مِنَنَّ کے استقبالی طور پر معنے ابن عباس وغیرہ صحابہ کے بیان کردہ معنے سے لفظ لَيُؤْمِنَنَّ کا خالص استقبال کے لیے مخصوص نہیں رہتا، کا جواب ۱۳۱ ۱۳۲ لیو مِنَن به کے متعلق مولوی محمد بشیر صاحب کے معنے قطعیۃ الدلالت نہیں ٹھہر سکتے۔اس کی وجوہ ۱۳۳ مفسرین نے ليُؤْمِنَنَّ بہ میں یہ کی ضمیر کے مرجع کے بارہ میں اختلاف کیا ہے