تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۲) — Page xiii
صفحہ ۳۷۱ ۳۷۳ ۳۷۳ ۳۸۱ ۳۸۵ ۳۸۵ ۳۸۶ ۳۸۷ ۳۸۸ ۳۸۹ ۳۹۲ ۳۹۳ ۳۹۶ ۴۰۰ ۴۰۱ ۴۰۴ ۴۰۶ xii نمبر شمار ۱۳ ۱۳۱ مضمون وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ میں عذاب نار سے مراد وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطن میں شیطان سے مراد بدی کی تعلیم دینے والے لوگ ہیں ۱۳۲ أَنْ يَأْتِيَهُمُ اللهُ فِي ظُلَلٍ مِنَ الْغَمَامِ سے مراد اپنا جلال ظاہر کرنا ہے ١٣٣ اِنَّ اللهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ مِیں تَوَّابِينَ میں باطنی طہارت اور متطهرین میں ظاہری طہارت کی ترغیب ۱۳۴ اسلام میں نکاح کی علت غائی ۱۳۵ نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ کی تفسیر ١٣٦ لَا تَجْعَلُوا اللهَ عُرُضَةً لِايْمَانِكُمْ میں عرضہ سے مراد ۱۳۷ بے اختیار تخیلات گناہ گار نہیں کرتے۔عند اللہ مجرم ٹھہر جانے کی تین اقسام ۱۳۸ مسئلہ طلاق کی وضاحت ۱۳۹ طلاق دینے کا طریقہ ۱۴۰ اسلامی طلاق کے ذریعے عورتوں کی ستاری ۱۴۱ حلالہ حرام ہے ۱۴۲ ضلع لینے کا طریق ۱۴۳ شرعی مہر سے مراد ۱۴۴ مَنْ ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا میں قرض سے مراد اعمال صالحہ ہے ۱۴۵ رَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجت میں صاحب درجات رفیعہ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مراد ہیں ج ١٤٦ اللهُ لا إلهَ إِلا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ الخ سے صانع عالم کی ہستی کی دلیل