تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 356
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۵۶ سورة الفاتحة فَهُمْ قَوْمُ أَرَادُوا أَن يَسْلُكُوا مَسْلَكَ | والے خدا اور اس کے حق کو بھول گئے اور منکروں میں الصَّوَابِ وَلَكِن لَّمْ يَكُن مَّعَهُمْ مِّن شامل ہو گئے۔اسی طرح ضالین سے وہ لوگ مراد ہیں الْعُلُومِ الصَّادِقَةِ وَ الْمَعَارِفِ الْمُنِيرَةِ جنہوں نے صحیح رستہ چلنے کا ارادہ تو کیا لیکن صحیح علوم ، روشن الْحَقِّةِ وَالْأَدْعِيَةِ الْعَاصِمَةِ الْمُوَفِقَةِ بَلْ اور حقیقی معارف اور محفوظ رکھنے والی اور توفیق بخشنے والی غَلَبَتْ عَلَيْهِمْ خَيَالاتٌ وَهُميَّةٌ فَرَكَنُوا دعائیں اُن کے شامل حال نہ ہوئیں۔بلکہ اُن پر إِلَيْهَا وَ جَهِلُوا طَرِيقَهُمْ وَ أَخْطَأوا توہمات غالب آگئے اور وہ ان کی طرف جھک گئے۔مَشْرَبَهُمْ مِنَ الْحَقِّ فَضَلُّوا وَمَا سَتَرَحُوا (اپنے صحیح راستوں سے بھٹک گئے اور بچے مشرب کو أَفَكَارَهُمْ فِي مَرَاعِى الْحَقِّ الْمُبِينِ وَ بھول گئے۔پس وہ گمراہ ہو گئے اور انہوں نے اپنے الْعَجَبُ مِنْ أَفَكَارِهِمْ وَ عُلُولِهِمْ وَ افکار کو واضح اور کھلی سچائی کی چراگاہوں میں نہیں چھوڑا۔أَنْظَارِهِمْ أَنَّهُمْ جَوَّزُوا عَلَى اللهِ وَعَلَی اور ان کے افکار، ان کی عقلوں اور نظروں پر تعجب ہے کہ خَلْقِهِ مَا يَأْتِي مِنْهُ الْفِطْرَةُ الصَّحِيحَةُ انہوں نے خدا تعالیٰ اور اس کی مخلوق پر وہ کچھ جائز قرار وَالْإِغْرَاقَاتُ الْقَلْبِيَّةُ وَلَمْ يَعْلَمُوا أَنَّ دیدیا جس کو فطرتِ صحیحہ اور قلبی انوار ہرگز قبول نہیں الشَّرَائِعَ تَخدِمُ الطَّبَائِعَ وَالطَّبِيبُ کرتے۔وہ نہیں جانتے کہ شریعتیں ( دراصل ) طبائع کی مُعِينَ لِلطَّبِيعَةِ لَا مُنَازِعٌ لَّهَا فَيَا حَسْرَةً (بطورِ علاج) خدمت کرتی ہیں اور طبیب طبیعت کا عَلَيْهِمْ مَا أَلْهَاهُمْ عَن صِرَاطِ معاون ہوتا ہے نہ اس کا مخالف۔پس افسوس ہے کہ یہ لوگ صادقوں کی راہ سے کتنے غافل ہیں۔الصَّادِقِينَ و في هذِهِ السُّورَةِ يُعَلِّمُ اللهُ تعالى اس سورت میں اللہ تعالیٰ اپنے فرمانبردار بندوں کو عِبَادَهُ الْمُسْلِمِيْنِ فَكَأَنَّهُ يَقُولُ يَا عِبَادِ تعلیم دیتے ہوئے فرماتا ہے کہ اے میرے بندو! تم نے إنَّكُم رَأَيْتُمُ الْيَهُود و النصاری یہود و نصاری کو دیکھ لیا ہے۔پس تم ان جیسے اعمال فَاجْتَنِبُوا شِبُهُ أَعْمَالِهِمْ وَاعْتَصِمُوا کرنے سے اجتناب کرو اور دعا اور استعانت کے طریق بِحَبْلِ الدُّعَاءِ وَالاسْتِعَانَةِ وَلَا تَنْسَوُا کو مضبوطی سے پکڑو اور یہود کی طرح اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو نَعْمَاءَ اللهِ كَالْيَهُودِ فَيَحِلَّ عَلَيْكُمْ غَضَبُه نہ بھولو۔ورنہ تم پر خدا تعالی کا غضب نازل ہوگا۔نیز تم وَلَا تَتْرُكُوا الْعُلُومَ الصَّادِقَةَ وَالدُّعَاء سچے علوم اور دُعا کو ترک نہ کرو اور ہدایت کی تلاش میں