تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 328
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۲۸ سورة الفاتحة آجکل دنیا کی عجیب حالت ہو رہی ہے۔تم لوگ اچھی طرح سے نظر ڈال کر دیکھ لو۔شہروں اور بازاروں میں جا کر دیکھ لو۔لاکھوں اور کروڑوں آدمی ادھر سے اُدھر اور اُدھر سے ادھر محض دنیا کی خاطر مارے مارے پھرتے ہیں۔ایسے آدمی تھوڑے نکلیں گے جو دین کی غرض سے پھرتے ہوں۔حالانکہ خدا تعالیٰ نے تو یہی دعا سکھلائی تھی کہ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمتَ عَلَيْهِمْ کہ یا الہی وہ راہ دکھا اور اسی راہ پر چلنے کی توفیق دے جس پر چلنے سے منعم علیہ گروہ میں شامل ہو جاویں۔الحکم جلد نمبر ۴۰ مورخہ ۱۰ نومبر ۱۹۰۷ صفحہ ۷) وَتَعْلَمُونَ أَنَّ الْفَاتِحَة ام الْكِتَابِ وَ تم جانتے ہو کہ سورہ فاتحہ ائم القرآن ہے جو کچھ حق آنها تَنطِقُ بِالْحَقِّ وَفِيهَا ذِكرُ اخْيَارِ أُمَّةٍ ہے وہی فرماتی ہے اور اس میں ان نیکوں کا ذکر ہے کہ خَلَتْ مِن قَبْلُ وَذِكْرُ شَرْهِمُ الَّذِينَ مسلمانوں سے پہلے گذرے ہیں اور ان بدوں کا بھی ذکر غَضِبَ اللهُ عَلَيْهِمْ في هَذِهِ الدُّنْيَا وَذِكْرُ ہے جو مسلمانوں سے پہلے ہوئے ہیں اور خدا نے ان الَّذِيْنَ الحديمَتُ عَلَيْهِمْ هَذِهِ السُّورَةُ پر اسی دنیا میں غضب کیا اور ان کا بھی ذکر ہے کہ جن پر اعْنِي الظَّالِينَ۔وَقَدْ اَقْرَرْتُمْ بِأَنَّهُمُ اس سورۃ کو ختم کیا گیا ہے یعنی فرقہ ضالین اور تم اقرار النَّصَارَى وَآخَرَ اللهُ ذِكْرَهُمْ في هذه کرتے ہو کہ وہ فرقہ ضالین نصاری ہی ہیں اور خدا نے السُّورَةِ لِيُعْلَمَ أَنَّ فِتْنَعَهُمْ أخِرُ الْفِتَنِ سب سے بعد اس سورۃ کے آخر میں ان کا ذکر کیا ہے تا کہ فَلَمْ يَبْقَ لِدَجَّالِكُمْ مَوْضِعُ قَدَم يا أولى جان لو کہ نصاریٰ کا فتنہ تمام فتنوں کے پیچھے ہے پس النهى وَاِنّ هذِهِ فِرَقٌ تَلكُ مِنْ أَهْلِ تمہارے دجال کے لئے قدم رکھنے کی جگہ نہیں رہی۔اور الكتب وَكَذَالِك مِنْكُمْ قَلقٌ شَابَة یہ تین فرقے ہیں اہلِ کتاب کے اور اسی طرح تم میں بھی تین فرقے ہیں کہ بعض بعض کے مشابہ ہو گئے۔بَعْضُكُمْ بَعْضَهُمْ وَضَاهَا۔خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۱۱۷، ۱۱۸) ( ترجمہ اصل کتاب سے ) وَقَدْ سَلَّى اللهُ تِلْكَ الْيَهُودَ الْمَغْضُوبَ خدا نے ان یہودیوں کا نام مغضوب علیہم رکھا اور عَلَيْهِمْ وَحَذَرَكُمْ فى أم الكتاب آن سورۃ فاتحہ میں تم کو اس بات سے ڈرایا کہ تم ان جیسے ہو جاؤ تَكُونُوا كَمِثْلِهِمْ وَ ذَكَرَكُمْ أَنَّهُمْ اور تم کو یاد دلایا کہ وہ طاعون سے ہلاک کئے گئے تمہیں أَهْلِكُوا بِالطَّاعُونِ فَمَا لَكُمْ تَنْسَوْنَ کیا ہو گیا کہ تم خدا کے حکموں کو بھول گئے اور اس سے وَصَايَا الله وَلَا تَتَّقُونَ رَبِّكُمْ وَلَا | نہیں ڈرتے خدا تعالیٰ کی کلام میں غور نہیں کرتے کہ