تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 250
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۵۰ سورة الفاتحة وَالَّذِي أَنْزَلَ الْمَطَرَ مِنَ الْغَمَامِ اور اُس ذات کی قسم جس نے بادلوں سے بارش اُتاری اور وَأَخْرَجَ الثَّمَرَ مِنَ الْأَكْمَامِ لَقَدْ ظَهَرَ شگوفوں سے پھل نکالے۔اس آیت سے حق ظاہر ہو گیا ہے الْحَقُّ مِنْ هَذِهِ الْآيَةِ۔وَلَا يَشْكُ فِيْهِ اور جس کو ذرہ بھر بھی سمجھ عطا کی گئی ہے وہ اس بارہ میں کوئی مَنْ أُعْطِيَ لَهُ ذَرَّةٌ مِّنَ الدِّرَايَةِ وَإِنَّ شک نہیں کر سکتا۔اللہ تعالیٰ نے پوری وضاحت سے ( یہ الله قَد مَن عَلَيْنَا بِالتّضريح امور ) کھول کر ہم پر بہت احسان کیا ہے اور ہم سے غور و فکر وَالْإِظْهَارِ وَ أَمَاطَ عَنَّا وَعُشَاء کی مشقت کو دور کر دیا ہے۔پس جولوگ سانپ کے زبان الْإِفْتِكَارِ فَوَجَبَ عَلَى الَّذِينَ ہلانے کی طرح زبان ہلاتے ہیں اور ( شکار کو ) جھانکنے والے يُنَضُنِضُونَ نَضْنَضَةَ الصَّلِ باز کے غصہ سے دیکھنے کی طرح غضبناک ہو کر دیکھتے ہیں اُن وَيُحَمْلِقُوْنَ حَمَلَقَةَ الْبَازِي الْمُطِلِ آن پر واجب ہے کہ اس انعام سے منہ نہ پھیر میں اور چوپایوں کی لَّا يُعْرِضُوا عَنْ هَذَا الْإِنْعَامِ وَلا طرح نہ ہو جائیں۔اور میرے دل میں یہ بات خوب بیٹھ گئی يَكُونُوا كَالْأَنْعَامِ۔وَقَدْ عَلِقَ بِقَلْبِي أَنَّ ہے کہ سورت فاتحہ دُعا کرنے والوں کے زخموں کا علاج کرتی الْفَاتِحَةَ تَأْسُو أَجْرَاحَهُمْ وَ تُرِيْضُ ہے اور اُن کے (روحانی) بازوؤں پر پر لگاتی ہے اور قرآن جَنَاحَهُمْ وَ مَا مِنْ سُورَةٍ فِي الْقُرْآنِ کی کوئی سورت ایسی نہیں جو انہیں اس اعتقاد (حیات مسیح) إِلَّا هِيَ تُكَذِّبُهُمْ فِي هَذَا الْاِعْتِقَادِ کے بارے میں جھوٹا قرار نہ دیتی ہو۔پس اللہ تعالیٰ کی اس فَاقْرَ مَا شِئْتَ مِنْ كِتاب الله يُرِيك کتاب کو جہاں سے چاہو پڑھ لو۔وہ تمہیں صدق وسداد کا راستہ ہی دکھائے گی۔طريق الصدقِ والسَّدَادِ 66 أَلا ترى أَنَّ سُوْرَةٌ للي إسرائيل " کیا تم نہیں دیکھتے کہ سورت بنی اسرائیل مسیح کو اس بات بَنِي إِسْرَائِيلَ يَمْتَعُ الْمَسِيحَ أَن يَز فى في السَّمَاءِ وَأَنَّ سے روکتی ہے کہ وہ آسمان میں چڑھ جائے اور یہ کہ سورۃ " آلَ عِمْرَانَ " تَعِدُدُ أَنَّ اللهَ مُتَوَفِّيْهِ وَ آل عمران مسیح سے وعدہ کرتی ہے کہ خدا اُسے وفات دے كافِلُهُ إِلَى الْأَمْوَاتِ مِنَ الْأَحْيَاءِ ثُمَّ گا اور اُسے زندوں سے مردوں کی طرف منتقل کرنے والا إنَّ الْمَآيْدَةَ تَبْسُطُ لَهُ مَآئِدَةَ الْوَفَاةِ ہے۔پھر یہ کہ سورۃ مائدہ اس کے لئے موت کا دسترخوان فَاقْرَأَ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي إِن كُنتَ في بچھاتی ہے۔اگر تمہیں شبہات ہوں تو فَلَمَّا توقيتني ( والی الشُّبُهَاتِ ثُمَّ إِنَّ الزُّمَر يَجْعَلُهُ آیت) پڑھ لو۔پھر سورۃ زُمرا سے ایسے گروہ میں شامل کرتی وو 66