تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 242 of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 242

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۴۲ سورة الفاتحة مِنَ الْمُرْسَلِينَ وَالْأَنْبِيَاءِ فَإِنَّهُمْ | راہنما ہیں یعنی رسولوں اور نبیوں کی۔کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں جنھوں قَوْمُ أَثَرُوا دَارَ الْحَقِّ عَلی دَارِ النُّورِ نے جھوٹ اور فریب یعنی دار دنیا پر دار الحق (آخرت) کو تر جیح وَ الْغُرُورِ وَجُذِبُوا بِجبَالِ الْمَحَبة دی۔اور اللہ تعالیٰ کی طرف جو نور کا سمندر ہے محبت کی تاروں کے إلى الله تخرِ النُّورِ وَأُخْرِجُوا يوخي ساتھ کھینچے گئے اور اللہ تعالیٰ کی وحی اور اس کی کشش کے ذریعہ بَحْرِ بِوَحْيِ من الله وَ جَلْبٍ مِنْهُ مِنْ أَرْضِ باطل کی سرزمین سے نکالے گئے اور وہ نبوت سے قبل خوبصورت الْبَاطِلِ وَ كَانُوا قَبْلَ النُّبُوَّةِ مگر بے زیور عورت کی طرح تھے اب وہ خدا تعالیٰ کے بلائے كَالْجَمِيْلَةِ الْعَاطِلِ۔لَا يَنْطِقُونَ إِلَّا بغیر نہیں بولتے اور وہ اُسی ( چیز ) کو پسند کرتے ہیں جو خدا تعالیٰ بإنطاقِ الْمَوْلى وَ لَا يُؤْثِرُونَ إِلَّا کے نزدیک بہترین ہو اور اپنی طرف سے پوری کوشش کرتے ہیں الَّذِي هُوَ عِندَهُ الْأَوْلى يَسْعَون کہ لوگوں کو شریعت ربانی کے پابند بنادیں اور فرزندان شریعت كُل الشغي لِيَجْعَلُوا النَّاسَ أَهْلًا کی نگہداشت کرنے کے لئے اس شفیق ماں کی طرح نگرانی لِلشَّرِيعَةِ الرَّبَّانِيَّةِ۔وَيَقُومُونَ عَلی کرتے ہیں جو خاوند کے مرنے کے بعد محض بچوں کی خاطر دوسری وَلَدِهَا كَالْحَانِيَةِ وَ يُغطى لَهُمْ شادی نہ کرے اور انہیں ایسی قوت بیا نیہ دی جاتی ہے جو بہروں بَيَانُ يُسْمِعُ الصُمَّ وَ يُنْزِلُ کو قوتِ شنوائی بخشتی اور پہاڑی بکروں کو اُتارلاتی ہے اور الْعُصْمَ وَ جَنَانٌ تجنب بِعَقْدِ ایسا دل عطا کیا جاتا ہے جو اپنے عزم کی پختگی سے قوموں اور الْهِمَّةِ الْأُمَمَ۔إذَا تَكَلَّمُوا فَلا جماعتوں کو اپنی طرف کھینچ لاتا ہے۔جب وہ بات کرتے ہیں يَرْمُونَ إِلَّا صَالِبًا وَ إِذَا تَوَجَّهُوا تو اُن کا تیر خطا نہیں جاتا اور جب توجہ کرتے ہیں تو نامراد فَيُحْيُونَ مَيْتًا خَآيْبًا يَسْعَونَ أَن مردوں کو بھی زندہ کر دیتے ہیں۔وہ کوشش کرتے ہیں کہ لوگوں کو يَنقُلُوا النَّاسُ مِنَ الْخَطيَّات الی گناہوں سے نکال کر نیکیوں کی طرف اور ممنوع کاموں سے اچھے الْحَسَنَاتِ وَ مِنَ الْمَنْبِيَّات إلى کاموں کی طرف اور جہالتوں سے ذہانت اور عقلمندی کی طرف الصَّالِحَاتِ وَ مِنَ الْجَهَلَاتِ إِلَى اور فسق و معصیت سے عفت اور پرہیز گاری کی طرف لے الزَّزَانَةِ وَالْحَصَاتِ وَ مِنَ الْفِسْقِ جائیں۔جو شخص اُن کا انکار کرے تو وہ ایک ایسی نعمت کو ضائع کر وَ الْمَعْصِيَةِ إِلَى الْعِفَّةِ وَالتُقاتِ دیتا ہے جو ( ذات باری کی طرف سے ) اس کے سامنے پیش کی وَمَنْ أَنْكَرَهُمْ فَقَدْ ضَيَّعَ نِعْمَةً گئی ہے۔وہ بھلائی کے چشمہ سے اور اپنی دونوں آنکھوں کی