تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 1 of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 1

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام اَعُوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ سورة الفاتحة بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ تفسير سورة الفاتحة بیان فرموده سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام سورۃ فاتحہ کا پہلا نام فاتحۃ الکتاب اور اس کی وجہ اعْلَمُ أَنَّ هَذِهِ السُّورَةَ لَهَا جاننا چاہیئے کہ سورۃ فاتحہ کے بہت سے نام ہیں جن میں سے أَسْمَاءٌ كَبِيرَةٌ فَأَوَلُهَا فَاتِحَةُ پہلا نام فاتحة الكتاب ہے اور اس کا یہ نام اس لئے رکھا الْكِتَابِ وَ سُميت بِذَالِك لأَنَّهَا گیا ہے کہ قرآن مجید اسی سورۃ سے شروع ہوتا ہے۔نماز يُفْتَتحُ بِهَا فِي الْمُصْحَفِ وَ فی میں بھی پہلے یہی سورۃ پڑھی جاتی ہے اور خدا تعالیٰ سے جو الصَّلَاةِ وَ فِي مَوَاضِع الدُّعَاء من رب الارباب ہے دُعا کرتے وقت اسی (سورۃ ) سے ابتداء وَفِي رَّبِّ الْأَرْبَابِ وَعِنْدِى أَنها سُمیت کی جاتی ہے۔اور میرے نز دیک اس سورۃ کو فاتحہ اس لئے بهَا لِمَا جَعَلَهَا اللهُ حَكَمًا لِلْقُرانِ وَ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اس سورۃ کو قرآن کریم کے مضامین مُلِيَّ فِيْهَا مَا كَانَ فِيْهِ مِنْ أَخْبَارِ کے لئے حکم قرار دیا ہے۔اور جو اخبار غیبیہ اور حقائق ومعارف وَمَعَارِفَ مِنَ اللهِ الْمَتَانِ وَ أَنَّهَا قرآن مجید میں احسان کرنے والے خدا کی طرف سے بیان جَامِعَةً لِكُل ما يختاجُ الْإِنْسَانُ کئے گئے ہیں وہ سب اس میں بھر دیئے گئے ہیں اور جن امور کا إِلَيْهِ فِي مَعْرِفَةِ الْمَبْدَءِ وَ الْمَعَادِ انسان کو مبدء و معاد ( دنیا اور آخرت) کے سلسلہ میں جاننا كَمِثْلِ الْإِسْتِدْلَالِ عَلى وُجُودِ ضروری ہے، وہ سب اس میں موجود ہیں۔مثلاً وجود باری،